Ghulamabbas

Ghulamabbas aesthetic

05/06/2025
22/04/2024

04/08/2023

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

لڑکی سے نازیبا حرکت کا سارا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جس میں موٹر سائیکل سوار کو لڑکی سے نازیبا حرکت کرتے دیکھا گیا۔

فیڈرل بی ایریا سے موصول ویڈیو میں راہ چلتی لڑکی کا موٹرسائیکل سوار کو پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکے نے راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کی اور موٹرسائیکل دوڑاتا ہوا نکل گیا۔

خیال رہے کہ شہر میں ایک ماہ کے دوران خواتین کو ہراساں کرنے کے 3 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

04/08/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول کی مزید ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔




21/07/2023

Hayee Hussain 😢

12/06/2023

Come Back TU Allah

Address

Street 8
Kandhkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulamabbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category