BBC News Kamoke

Directions

BBC News Kamoke about news

04/10/2026

کامونکی کاولی روڈ پر پیرا فورس کی بڑی کاروائی

02/10/2026
02/10/2026

اج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز انسٹیٹیوٹ اف کڈیالوجی گجرانوالہ کا افتتاح کرتے ہوئے اور گجرانوالہ میں دیگر میٹرو بس کے منصوبے کو دیکھتے ہوئے

02/10/2026

اج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ انسٹیٹیوٹ اف کڈیالوجی گجرانوالہ کا افتتاح کرنے کے لیے

02/10/2026

اس ویڈیو کو ضرور دوستوں کو شیئر کیجئے گا تاکہ اس بھائی کی بات اعلی احکام تک پہنچ جائے شکریہ

01/10/2026

???????? UrduPoint Videos

01/10/2026

جامتاڑا: چنگاڑی ڈیھ کے ایک تالاب میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ اس واقعے پر گاؤں سمیت پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ رونے اور چیخنے کی آوازوں سے پورا گاؤں گونج اٹھا۔
اس طرح کے حادثات سے بچنے کے لیے اپنے بچوں کا خاص تاکہ اس طرح کا کوئی معاملہ پیش نہ سکے ا یار ہمارے اس پیج کو لائک اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا UrduPoint Videos ننگے دے پنگے

پنجاب میں نئے انفرادی اسلحہ لائسنس پر پابندی برقرار ہے۔ اسلحہ لائسنس کی فراہمی کے فراڈ سے محفوظ رہیں۔ کسی بھی شخص کی جان...
01/10/2026

پنجاب میں نئے انفرادی اسلحہ لائسنس پر پابندی برقرار ہے۔ اسلحہ لائسنس کی فراہمی کے فراڈ سے محفوظ رہیں۔ کسی بھی شخص کی جانب سے رقم طلب کرنے یا لائسنس جاری کرنے کی پیشکش کی صورت میں 04299211743 پر اطلاع دیں.

30/09/2026

کامونکی (نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل سیشن جج کامونکی نے افضال حسین گھرل نےملزم عرفان علی کے خلاف منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے 20 سال قید اور 18 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
عدالت کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 5 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

Address

Kamoke
Kamoke
52470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC News Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category