Rabia batool

Rabia batool "🎉 Welcome to [payri]! Where laughter knows no bounds! 🤣 Join us on a rollercoaster of hum

بات کر لیا کرو مجھ سے بھی 💦تمھاری والی سے زیادہ پیاری ہوں😒
10/01/2024

بات کر لیا کرو مجھ سے بھی 💦
تمھاری والی سے زیادہ پیاری ہوں😒







اگر آپ کا دل اداس یا پریشان ہے تو یہ دیکھیں۔۔
30/12/2023

اگر آپ کا دل اداس یا پریشان ہے تو یہ دیکھیں۔۔

* 📢*کورولش عثمان کے مرکزی اداکار براک اوزکیویٹ نے سیریز کے رائٹر مہمت بوزداگ سے اعتراض کیا اور سٹوری کو بدلنے کا کہا، ان...
30/12/2023

* 📢*
کورولش عثمان کے مرکزی اداکار براک اوزکیویٹ نے سیریز کے رائٹر مہمت بوزداگ سے اعتراض کیا اور سٹوری کو بدلنے کا کہا، انہوں نے کہا کہ اب ایک آزاد ریاست کی تکمیل منظرِعام پر دیکھائی جائے وگرنہ میں مزید کام نہیں کروں گا 🫨
تو اسی وجہ سے نیا ٹریلر جاری نہیں کیا گیا اور ہو سکتا ہے کہ قسط بھی ملتوی ہوجائے اور اگلے بدھ کو نشر ہو کیونکہ انکی اس دھمکی کے بعد اب قسط 143 کے مناظر کو تبدیل کر کے دوبارہ شوٹ کیا جارہا ہے۔۔
اور جو ٹریلر کل سے آپ دیکھ رہے ہیں وہ ایک عرب چینل نورپلے نے پچھلی اقساط کے سینز کو ملا کر بنایا تھا یعنی وہ ٹریلر فیک تھا.🙂
چونکہ اب کہانی کافی تبدیل ہوگی تو اسکا مطلب ہے کہ اب عثمان کو مکمل طاقتور دیکھایا جائے گا! اور مزید بورنگ سٹوری دیکھنے کو نہیں ملے گی 😍⚔️

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
29/12/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


Viral Facts

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share