30/01/2024
اڈیالہ جیل پر ممکنہ آتنگ واد کا خدشہ۔۔!!!
جیل انتظامیہ کو نامعلوم نمبر سے دھمکی آمیز کال موصول۔۔ آئندہ تین روز میں حملے کی دھمکی دی گئی۔۔
جیل انتظامیہ کی جانب سےراولپنڈی پولیس کوآگاہ کر دیا گیا۔۔!!!