28/07/2025
کل سے گدھے کے گوشت کی خبر سننے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی والے بہت سے دوستوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ
سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ،بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور ، چلملاہٹ
اور کدکداھٹ😜۔
*خبردار*
کھوتے کا گوشت انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی طاقت پیدا کرتا ہے
اسی لیے
*برگر خور ہوئے اب کھوتا خور*🙃😐😂