ayat kayani official

ayat kayani official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ayat kayani official, Art, kallar syedan, Kallar Saidan.

personal blogs
motivational content creator
director current affairs host/anchor person pakistan bolta hai media network
driving instructor
social media activist
📍kallar sayedan

11/05/2026

صَاحِبُ فِي دُنْيَاكَ مَنْ تُحِبُ أَنْ تَلْقَاهُ فِي آخِرَتِكَ.اس دنیا میں اُس سے دوستی کریں جس سے آپ آخرت میں ملنا پسند...
04/05/2026

صَاحِبُ فِي دُنْيَاكَ
مَنْ تُحِبُ أَنْ تَلْقَاهُ فِي آخِرَتِكَ.
اس دنیا میں اُس سے دوستی کریں
جس سے آپ آخرت میں ملنا پسند کریں گے....

01/05/2026
















خود کو پہچان، یہی پہلا سفر ہےہر اندھیری رات کے بعد نیا سحر ہےگر تھک جائے قدم تو ہمت نہ ہارراستہ مشکل سہی مگر تو باخبر ہے...
29/04/2026

خود کو پہچان، یہی پہلا سفر ہے
ہر اندھیری رات کے بعد نیا سحر ہے

گر تھک جائے قدم تو ہمت نہ ہار
راستہ مشکل سہی مگر تو باخبر ہے

آندھیوں سے ڈر کے کیوں رُک گیا تُو
تیری اُڑان میں ابھی کتنا اثر ہے

گر گرے بھی تو سنبھلنا سیکھ لے
کامیابی انہی کے قدموں میں گھر ہے

خود پہ یقین رکھ، یہی راز ہے جیت کا
تیرے اندر ہی چھپا ایک سمندر ہے ✨💯

سچی محبت میں انسان خود کو سنوارتا ہے، کیونکہ اسے ڈر ہوتا ہے کہ کہیں اس کی کوئی کمی اسے اپنے محبوب سے دور نہ کر دے       ...
23/04/2026

سچی محبت میں انسان خود کو سنوارتا ہے، کیونکہ اسے ڈر ہوتا ہے کہ کہیں اس کی کوئی کمی اسے اپنے محبوب سے دور نہ کر دے





























آپ کس کو بچاؤ گے اور کیوں؟
21/04/2026

آپ کس کو بچاؤ گے اور کیوں؟

18/04/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

18/04/2026




Address

Kallar Syedan
Kallar Saidan
47520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ayat kayani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category