Abdul Rehman Wasif

Abdul Rehman Wasif یہ برقی صفحہ عبدالرحمان واصفؔ کی اردو شاعری کا صفحہ ہے ۔ Page of Urdu Poetry
Urdu Shayeri
Sad Urdu Poetry
Classic Urdu Poetry
Jadeed Poetry

اردونامہ کے زیر اہتمام حنا عنبرین صاحبہ کا نظمیہ مجموعہ "حنایاب" شائع ہوگیا ہے۔ شاعرہ کو اس شاندار مجموعہ کی اشاعت پر ڈھ...
15/06/2023

اردونامہ کے زیر اہتمام حنا عنبرین صاحبہ کا نظمیہ مجموعہ "حنایاب" شائع ہوگیا ہے۔
شاعرہ کو اس شاندار مجموعہ کی اشاعت پر ڈھیروں مبارکباد

کبھی سازشوں کا ہدف بنے کبھی انتشار میں کھو گئےشب و روز اہلِ امید کے اسی کاروبار میں کھو گئے ۔۔۔وہ جو التفات کی چاندنی تھ...
14/06/2023

کبھی سازشوں کا ہدف بنے کبھی انتشار میں کھو گئے
شب و روز اہلِ امید کے اسی کاروبار میں کھو گئے
۔۔۔
وہ جو التفات کی چاندنی تھی، زمانوں قبل ہی بجھ گئی
وہ جو روشنی کی کلید تھے وہی دن غبار میں کھو گئے
۔۔۔
رخِ پرجمال پہ بہہ رہا ہے فشارِ موجہء نیلگوں
تھے جو رنگ وجہِ شگفتگی وہ گئی بہار میں کھو گئے
۔۔۔
یہ نہ پوچھ کتنے دھنک نواز سمے فقیر کی عمر کے
تری دل لگی کا ہدف بنے ترے انتظار میں کھو گئے
۔۔۔
میں بڑی اداسی میں سوچتا ہوں گئے دنوں کی ترنگ کو
جو کسی یقیں میں فنا ہوئے جو کسی فشار میں کھو گئے

عبدالرحمان واصف

23/12/2022

آنے والے سال کو اس حال میں خوش آمدید کہیے کہ آپ کے دائیں بائیں مطلب پرست خود غرض اور مصیبت میں بھاگ جانے والے لوگوں کی بھیڑ نہ ہو ۔

سب احباب سلامت رہیے

Address

Kahuta
47330

Telephone

+923359745200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman Wasif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Abdul Rehman Wasif:

Share

Category