SarDar Khan

SarDar Khan تے فر؟ خیر خیریت ای�
Tiktok : im.hamzaali
instagram : im.hamzaali

19/08/2026

Asan Sa Tareeka ❤️🤗

19/08/2026

Ab Liver Khrb ha k Toothbrush 🙄🤔

18/08/2026

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچ باتوں میں
ورنہ جھوٹے لوگوں میں تُو کیسے عمر گزراے گا
آئینہ لے کر مت جانا چوراہے پر
اپنی شکل دیکھ کر ہر کوئی تُجھ کو پتھر مارے گا

17/08/2026

🚫منشیات کے خلاف متحد ہوں، نوجوان نسل کو بچائیں 🚭
اَزل اَبد کے کناروں پہ جو بھی ہے، ہوگا
اَبھی تو ہم پہ مسلّط ہے درمیان کا دُکھ...

🔴ایسے معاملات میں مختلف طریقوں سے پاس کسی کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے اکٹھے ہو جایا کریں اپنے لیے اپنی نسلوں کے لیے۔
شکریہ🌸

17/08/2026

Rola e aa 🚶

16/08/2026

Masoom Mard zat & Wehshi Bv 🚶

15/08/2026

"میں اپنے خیالات اس لیے شیئر نہیں کرتا کہ میں ان لوگوں کی سوچ بدلنا چاہتا ہوں جو میری طرح نہیں سوچتے، میں اپنے خیالات اس لیے شیئر کرتا ہوں تاکہ جو لوگ میری طرح سوچتے ہیں انہیں معلوم ہو کہ وہ اکیلے نہیں ہیں."

15/08/2026

Lak Taruta Pul 🚶

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباک...
14/08/2026

‏"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹکڑے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہیں سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

میرے پیارے وطن🇵🇰
14/08/2026

میرے پیارے وطن🇵🇰

Address

Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarDar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to SarDar Khan:

Shortcuts

Share