Khawar Zaman

Khawar Zaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawar Zaman, Kabirwala.

21/10/2024

تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔ
میں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا

02/08/2024

خوشبو کی طرح دل کے گلابوں میں رہے گا
وہ چاند ہمیشہ میرے خوابوں میں رہے گا
بھیگی ہوئی آنکھوں سے گلے مل کے بچھڑنا
وہ شخص سدا دل کے نصابوں میں رہے گا
شاید میں ابھی اس کے جگر تک نہیں اترا
شاید وہ ابھی اور نقابوں میں رہے گا
سانسوں کی طرح میں، تیری نس نس میں رہوں گا
کھو کر تُو مجھے خود بھی عذابوں میں رہے گا
ہاں پیار ہے، ہاں پیار ہے، سولی پہ چڑھا دو
اقرار ہے، اقرار ہے، جوابوں میں رہے گا
پھر زرد رُتیں دل پہ اُترنے لگیں
دل تب ہی بچے گا جو خرابوں میں رہے گا

19/07/2024

نفرتیں، سازشیں، مکاریاں یہ سب
کم ظرف لوگوں کے مشغلے ہیں "✨🔥

15/07/2024
27/06/2024

نفرتیں،سازشیں،مکاریاں
سب کم ضرف لوگوں کے مشغلے ہیں 🤞🏻🔥🖤

04/07/2023

بیٹیوں کو تتلی نہیں مدھو مکھی بنائیں ، پنکھ بھی دیں اور ڈنک بھی ، سکھائیں ان کو سر کچلنے کا ہنر ، کیوں کہ بسر کرنی ہے ان کو زندگی ، سانپوں کی بستی میں ۔💔🥀

اَب ہَمیں کون بُھول سَکتا ہےہَم تِرے تَذکرے میں آگئے ہیںاے مُحّبت غرور کر خُود پَرہَم تِرے تَجربے میں آگئے ہیں!!
01/07/2023

اَب ہَمیں کون بُھول سَکتا ہے
ہَم تِرے تَذکرے میں آگئے ہیں

اے مُحّبت غرور کر خُود پَر
ہَم تِرے تَجربے میں آگئے ہیں!!

Address

Kabirwala

Telephone

+923018386000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawar Zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share