14/08/2026
سوات: کبل کے علاقے ڈھاڈھرہ پارک میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان وقاص، سکنہ گاڑو.ڈوب کر زندگی کے بازی ہارگیا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی صحیح تربیت پر توجہ دیں اور ان پر کھڑے نظر رکھیں افسوس سے احتیاط بہتر ہے
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ مقامی افراد نے نوجوان کو دریا سے نکال لیا تھا۔ 14/8/2026
Copied😢