BayAdab-ب ادب

BayAdab-ب ادب This page is being created to make people smile, a little effort���
Contribute your share to spread this message by liking and sharing this page�

23/07/2022
09/06/2022

نیا مطالعہ پاکستان 😪 🙏

ریاست پاکستان ایشیاء کے جنوب میں واقع ھے اس کا کل رقبہ جتنا بھی ھے سب پر ھاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ھیں
ریاست کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے مگر اسلام اور جمہوریت دونوں سے ہی محروم ھے

ریاست کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں.. سبز رنگ مولویوں کی اکثریت کو ظاھر کرتا‏ ھے اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاھر کرتا ھے

ریاست چار باقاعدہ اور ایک بےقاعدہ صوبے پر مشتمل ھے

ریاست پاکستان 1947 میں انگریزوں سے آزاد ھوئی مگر انگریزوں کے غلاموں سے تاحال آزاد نہیں ھوسکی ھے
اور ان سے آزادی کے لیئے کوئی بھی کوشش ابھی تک کامیاب نہیں ھوسکی ھر حکومت نے ریاستی عوام کو روٹی ، کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا آسیر بنا کر رکھا ھوا ھے

ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ھے جہاں ھر ریاست کے اپنے اپنے قوانین قاعدے اور ضابطے ھیں اگر ایک ریاست دوسری ‏ریاست کے معاملے میں ٹانگ اڑائے تو ٹانگ توڑ دی جاتی ھے

جیسا کہ ریاست “ریاست سندھ " ھے اس پر ‏پیپلز پارٹی کا قبضہ ھے اور بہت سے مولوی ھیں جنہوں ‏نے اپنی اپنی الگ ریاستیں بنا رکھی ھیں

مزے کی بات یہ ھے کہ ریاست پاکستان ایٹمی طاقت بھی ھے

ریاست کے اندر تمام ادارے بھی الگ ‏ریاستوں کی حیثیت رکھتے ھیں کہ کوئی بھی ادارہ ریاست پاکستان کے کنٹرول میں نہیں ھے اور دور دور تک اس کے کوئی امکانات بھی نہیں ھیں

ریاست پاکستان کا سب سے بڑا شعبہ زراعت ھے
مگر گندم باھر سے امپورٹ کی جاتی ھے

دفاع اس قدر مضبوط ھے کہ چھ گنا بڑے ملک انڈیا کو دن میں تارے دکھا سکتا ھے ‏اور کمزور اتنا ھے کہ چار مولوی کہیں نکل آئیں تو قابو نہیں آتے

ریاست کے تاجر عوام کو جی بھر کر لوٹتے ھیں مگر ریاست کو ٹیکس دیتے ھوئے انہیں باقاعدہ موت آتی ھے

ریاست کی سب سے بڑی صنعت کرپشن ھے جس میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی ہو رھی ھے

دوسرے نمبر پر مذھب اور تیسرے نمبر پہ سیاست ھے

تعلیم ، صحت اور انصاف بھی بڑے کاروباروں میں شمار‏ ھوتے ھیں

ریاست کا آئین "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" ھے اور دستور کے مطابق جنگل کا قانون نافذ ھے

ریاست کا معاشی ڈھانچہ ایسا ھے کہ آمیر ، آمیر تر اور غریب غریب تر ھو رھا ھے
ریاست پاکستان کو چلانے والے سب لوگ اس ریاست سے اتنی محبت رکھتے ھیں
کہ سب نے دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کر رکھی ھے ‏جیسے ہی اقتدار یا عہدے سے فارغ ھوتے ھیں فوراً اپنے اصلی ممالک کو روانہ ھو جاتے ھیں

ریاست میں رشوت لینا اور دینا لازم ھے ورنہ آپ کا معمولی سا کام بھی کبھی نہیں ھوگا

ریاست میں شخصی حفاظت اور آمن و آمان صرف سیاسی رہنماؤں اور طاقتور شخصیات کو دستیاب ھے غریب آدمی صرف اللہ کے آسرے پہ ذندہ ھے

ریاست بڑے مجرموں کو وی آئی پی پروٹوکول دیتی ھے اور چھوٹے مجرموں کو ان کے جرم سے زیادہ سزا دیتی ھے

انصاف ، صحت ، تعلیم اور دیگر مراعات لوگوں کو ان کی اوقات کے مطابق دی جاتی ھیں

اگر آپ اس ریاست پاکستان کے شہری ھیں تو آپ کی عظمت اور ہمت انتہائی قابل تعریف ھے..😥😥😥

18/04/2022

» میراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشاد،» زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن،
09/04/2022

» میراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشاد،
» زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن،

28/03/2022












08/03/2022










         #براوقت  #مشکل  #مشکلات  #ہمدردی  #ہمدرد  #ساتھ  #کامیابی  #کامیاب
07/02/2022





#براوقت
#مشکل
#مشکلات
#ہمدردی
#ہمدرد
#ساتھ
#کامیابی
#کامیاب

31/08/2021

جا اوئے پٹھانوں تواڈی 🖋 دی سری😀😃😄




#اففان
#افغانستــان
#افغانستان

   #دنیا
20/08/2021


#دنیا

                #اگست14  #آزادی  #آزادي  #جشن
14/08/2021









#اگست14
#آزادی
#آزادي
#جشن

                  #عیدمبارک  #عید  #عیدی  #عیدقربان  #قربانی
21/07/2021










#عیدمبارک
#عید
#عیدی
#عیدقربان
#قربانی

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BayAdab-ب ادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share