05/05/2023
ڈاکٹر بلال فلپس کا مشورہ، انہوں نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ "اسلام آسان ہے، اسے اپنے اوپر مشکل نہ بنائیں۔ دین کے بنیادی اصولوں پر عمل کریں اور شرک سے دور رہیں۔ اسلام تمہاری مدد کرنے کے لیے ہے نہ کہ تمہاری راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے۔
🥀 🖤