Engr Ali Hasnain Khakwani

Engr Ali Hasnain Khakwani Always Believe on Allah

🌿 مقدس شخصیات کا احترام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے 🌿اسلام ہمیں احترام، حسنِ اخلاق، صبر اور باہمی رواداری کی تعلیم دیتا ...
26/06/2026

🌿 مقدس شخصیات کا احترام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے 🌿

اسلام ہمیں احترام، حسنِ اخلاق، صبر اور باہمی رواداری کی تعلیم دیتا ہے۔ اختلافِ رائے کے باوجود ایک دوسرے کے مذہبی جذبات اور مقدس شخصیات کا احترام کرنا ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔

آئیے نفرت کے بجائے محبت، اشتعال کے بجائے امن، اور تقسیم کے بجائے اتحاد کو فروغ دیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، احترام قائم رکھنے اور امت میں اتحاد پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

AHK Digital
Learn • Grow • Aware

26/06/2026

🚨 اہم اطلاع | BISP تعلیمی وظائف Q1-2026

بچوں کے تعلیمی وظائف کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ بعض اضلاع میں ادائیگیاں جاری ہیں جبکہ باقی اضلاع میں بھی ان شاء اللہ جلد شروع ہو جائیں گی۔

📌 اہم معلومات:
✅ فی الحال صرف ایک کوارٹر کی ادائیگی جاری ہے۔
✅ اس بار رقم صرف کیمپ سائٹ یا مجاز ریٹیلر شاپ سے وصول کی جا سکے گی۔
❌ SIM یا موبائل والٹ کے ذریعے ادائیگی نہیں ہوگی۔
✅ رقم لینے سے پہلے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر SMS کر کے اسٹیٹس ضرور چیک کریں۔
✅ پوری رقم گن کر وصول کریں اور رسید لازمی لیں۔
❌ کسی ایجنٹ کو کوئی فیس نہ دیں، یہ سروس مکمل طور پر مفت ہے۔

⚠️ نوٹ: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہر خبر پر یقین نہ کریں، صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

📢 اس معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی مستحق ماں کا وقت اور کرایہ ضائع نہ ہو۔

AHK Digital – Voice of People

#8171 #بینظیر

24/06/2026

بورے والا میں خانہ بدوش خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں، جبکہ مقتولہ کی والدہ نے نامعلوم افراد پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

ایسے المناک واقعات معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔

31/05/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

میاں الطاف سلیم صاحب، شکرگنج جھنگ گروپ کے  مالک ہیں جن کے ادارے نے ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور بے شمار قابل انج...
31/05/2026

میاں الطاف سلیم صاحب، شکرگنج جھنگ گروپ کے مالک ہیں جن کے ادارے نے ہزاروں لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور بے شمار قابل انجینئرز تیار کیے، جو آج مختلف صنعتوں میں جنرل منیجرز اور اہم عہدوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ افسوس کہ پاکستان میں جھنگ کی ایک پہچان یہ ادارہ زوال پذیری کا شکار دکھائی دیتا ہے۔اللہ پاک اس ادارے کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، اسے دوبارہ عروج عطا کرے اور وابستہ تمام لوگوں کے لیے بہتری کے اسباب بنائے۔ آمین

فلم سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا..حلف اُٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقری...
10/05/2026

فلم سپر اسٹار سے وزیراعلیٰ تک، تھلاپتی وجے نے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا..حلف اُٹھانے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں انہوں نے کہا ہے کہ مسلمان میرے بھائی اور بہنیں ہیں، انہوں نے مجھے ووٹ دیے اور جتوایا، میں یہاں کوئی دھرم کارڈ نہیں چلنے دوں گا۔یہاں سیکولرازم اور سوشل جسٹس کا نیا دور شروع ہو رہا ہے۔

28/10/2025

Address

Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Ali Hasnain Khakwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share