Gum Naam1499

Gum Naam1499 sad poetry

22/06/2024

ایک شخص ماہر نفسیات (phsycatrist) کے پاس گیا اور کہا: " میں مسلسل افسردہ اور غمگین رہتا ہوں، اداسی میری زندگی پر حاوی رہتی ہے، براہ کرم میری مدد کریں - - -"
تو ڈاکٹر نے اسے کچھ دوا دی - - -

ایک ہفتہ بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور کہا: " جناب! یہ دوائیاں میرے کچھ کام نہیں آئیں - مجھے جان لیوا کرب محسوس ہوتا ہے "
تو ڈاکٹر نے اسے مزید اور دوائیں دیں - - -

دو ہفتے بعد وہ شخص دوبارہ ڈاکٹر کے پاس واپس آیا اور بتایا: " کچھ نہیں بدلا، اداسی ابھی بھی بے قابو ہے"

سائکیٹرسٹ اپنے اس مریض کی حالت کے متعلق الجھن میں تھا، اس نے تھوڑی دیر سوچا اور کہا:
" مزاحیہ جوکروں میں سے ایک جوکر کا ڈیلی تھیٹر شو ہوتا ہے، یہ جوکر سارے غمگین افسردہ لوگوں کو ہنسا دیتا ہے- میں ذاتی طور پر اس کا شو دیکھتا رہا ہوں اور جب بھی یاد کرتا ہوں تو میں ہنستا ہوں -
ٹکٹ خریدیں اور اس شو میں شرکت کریں، یقین جانیں، آپ کے منہ میں ہنس ہنس کر درد ہونے لگ جائے گا - - - "

اس آدمی نے جواب دیا : " جناب میں وہی جوکر ہوں! "

فیلیٹی اوگنی فرانسیسی جوکر جس نے لاکھوں لوگوں کو ہنسایا
اور خود اس نے خود کُشی کر لی - - -

22/06/2024

ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ دل کے آنگن میں مقیم خاص لوگ جنہیں ہم اپنے دل پہ حکمرانی کرنے کی اجازت دے دیتے ہیں وہی لوگ دل کی رونقیں چرا کر کسی اور کے دل میں جا کر بسیرا کر لیتے ہیں۔ اور پھر ہمارا دل ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بے آباد ہو جاتا ہے۔ پھر نہ تو ہم کسی پہ اس قدر بھروسہ کرتے ہیں کہ کوئی یہاں بسیرا کرنے آئے اور نہ ہی کوئی اس بے آباد جگہ میں رہنے آتا ہے۔

Gum Naam
1499

13/06/2024

‏رختِ سفر میں حوصلہ پہلے ہی تھا عبدل
بارش رُکی تو سانپ بھی رستے میں آ گئے

میں نے تو ایک چھید کیا تھا ہوا کی سمت
پھر دشت و برق و ابر بھی خیمے میں آ گئے

Gum Naam
1499

15/03/2024

یا اللہ اپنا خاص کرم فرما دے

Address

Jauharabad
Jauharabad
41200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gum Naam1499 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gum Naam1499:

Share