Poetry_lover

Poetry_lover I'm a poetry lover you can follow for reading poetry with me ����

04/02/2023

.
✨❤ ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔......
♥✨❤

بادشاہ وہ نہیں جس کہ سر پہ تاج ہو...👑%..بادشاہ وہ ہے جس کا دلوں پر راج ہو...💯
04/02/2023

بادشاہ وہ نہیں جس کہ سر پہ تاج ہو...👑

%..بادشاہ وہ ہے جس کا دلوں پر راج ہو...💯

04/02/2023

ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔

💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو

26/01/2023

*" اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں* ! ۔ " 💔🙂

26/01/2023

لوٹ آ یا ہوں پھر سے اپنی قید تنہائی میں 😭💔
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کر 😰

26/01/2023

بنا مطلب کے جو بات کرے مجھ سے۔۔

ایک ایسے شخص کی تلاش تھی مجھے۔۔😊

26/01/2023

کچھ مخلص اس لیے بھی ہوں کہ
تربیت نے دھوکہ دینا نہیں سکھایا 🖤💯

25/01/2023

*حوصلہ دے کر چھوڑ دیا جاتاہے۔۔*
*ہاۓ مرشد 💔*
*رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🥀🌚*

25/01/2023

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔

💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے💔
❤️❤️❤️

25/01/2023

اتنی مضبوطی سے۔۔ دل ❤️ کے در بند ہوئے

دل میں اتری نہ کوئی ذات تیری ذات کے بعد

Address

Jauharabad
Jauharabad
4120P

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry_lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category