Young Star Cricket Club Jand

Young Star Cricket Club Jand Sports lover

Welcome back to Home..اج کے بعد علی احمد ینگ سٹار کرکٹ کلب کا حصہ ہوں گے اج کے بعد جتنے بھی ٹورنامنٹس اور میچز ہوں گے عل...
23/08/2026

Welcome back to Home..
اج کے بعد علی احمد ینگ سٹار کرکٹ کلب کا حصہ ہوں گے اج کے بعد جتنے بھی ٹورنامنٹس اور میچز ہوں گے علی احمد ینگ سٹار کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے انشاءاللہ۔۔

🔥🏏  ابرار صدیق— شاندار بیٹنگ! 🏏🔥آج کے دن ابرار صدیق نے اپنی بہترین بیٹنگ سے خوب رنگ جمایا۔ 🔥🏏 عمدہ شارٹس💥 خوبصورت شاٹس⚡ ...
21/08/2026

🔥🏏 ابرار صدیق— شاندار بیٹنگ! 🏏🔥

آج کے دن ابرار صدیق نے اپنی بہترین بیٹنگ سے خوب رنگ جمایا۔ 🔥

🏏 عمدہ شارٹس
💥 خوبصورت شاٹس
⚡ بہترین بیٹنگ اور زبردست ٹائمنگ

ابرار صدیق نے اج اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے قیمتی رنز بنائے اور بہترین کھیل پیش کیا۔ 👏💪

ماشاءاللہ! ابرار جنڈ کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر بہت بہت مبارکباد۔ ❤️🏏

Well Played Boy! 🔥👏

🔥🏏 عرفان گولی — تگڑا آل راؤنڈر، تگڑا کپتان! 🏏🔥چکی یونائیٹڈ کے کپتان عرفان گولی نے آج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ صرف کپ...
21/08/2026

🔥🏏 عرفان گولی — تگڑا آل راؤنڈر، تگڑا کپتان! 🏏🔥

چکی یونائیٹڈ کے کپتان عرفان گولی نے آج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ صرف کپتان نہیں بلکہ ایک کلاس آل راؤنڈر بھی ہیں۔ 💪🏆

بیٹنگ ہو یا بولنگ، عرفان گولی نے دونوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائی اور بالکل کپتانوں والی پرفارمنس دے کر اپنی ٹیم کو لیڈ کیا۔ 🔥🏏

مشکل وقت میں ذمہ داری لینا، ٹیم کو حوصلہ دینا اور میدان میں آگے بڑھ کر پرفارم کرنا — یہی تو ایک بہترین کپتان کی پہچان ہے۔ 👑💪

ماشاءاللہ عرفان گولی کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس اور بہترین قیادت کو سلام! 👏🔥

Captain’s Performance — Irfan Goli! 👑🏏🔥

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈچیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ...
03/08/2026

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈ
چیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ینگ سٹار فیملی
پہلا انعام کیش پرائس
سیکنڈ انعام کیش پرائز
Team Number 06&07
ٹیم دینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

Team Number 04
ٹیم دینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈچیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ...
02/08/2026

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈ
چیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ینگ سٹار فیملی
پہلا انعام کیش پرائس
سیکنڈ انعام کیش پرائز
Team Number 03

Team Number 1&2
ٹیم دینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈچیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ...
01/08/2026

اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
جونیئر سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈ
چیف ارگنائزر ابرار صدیق صفی اینڈ ینگ سٹار فیملی
پہلا انعام کیش پرائس
سیکنڈ انعام کیش پرائز
ٹیم دینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

جونیئر انٹرولیج سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چورہ شریفٹوٹل انعام۔18 ہزار بمعہ ٹرافی انٹری فیس 2 ہزار ٹیم دینے کے لیے دیے گئ...
29/07/2026

جونیئر انٹرولیج سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام چورہ شریف
ٹوٹل انعام۔18 ہزار بمعہ ٹرافی
انٹری فیس 2 ہزار
ٹیم دینے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار آگیا وہ شاہکار جسکا تھا سب کو انتظار برینڈ ایونٹ سرزمین جنڈ  🏆🏏 شانی بنٹو شھید میموریل انٹروی...
27/07/2026

شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار آگیا وہ شاہکار
جسکا تھا سب کو انتظار
برینڈ ایونٹ سرزمین جنڈ 🏆

🏏 شانی بنٹو شھید میموریل انٹرویلج + کلب لیول 2 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام 🏠 ینگ سٹار کرکٹ گراؤنڈ جنڈ سٹی
بتاریخ : 21•22•23 اگست بروز جمعہ ھفتہ اتوار
سرپرستِ اعلیٰ
کاشف خٹک " وقاص وکی " لالا ممتاز " ریاست خان
زیرنگرانی
برکت اللہ پٹھان " شاھد قصاب " آصف خٹک " سجاد سجو
چیف آرگنائزر
عامر پیپسی " حمزہ شاہ " مزمل
محدود ٹیمیں بہترین ایونٹ 🏏
ٹوٹل کیش پرائز 75 ہزار روپے کیش 💸 بمعہ ٹرافی 🏆
آفیشیل کمنٹیٹر
شوکی خان " آصف خٹک
اپنی ٹیم انٹرکرانے کیلئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں 📞
Wish You All The Best ❣️

Address

Jand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Star Cricket Club Jand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category