Osman Funny

Osman Funny funny video

07/02/2025

زخم دینے والے خود ہی پوچھتے ہیں بتا تیرے درد کا علاج کیا ہے🫶
ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے

01/01/2025

*مجھے دیکھ کر جو اک نظر، میرے سارے درد سمجھ سکے* *کوئی ایسا جو ہو ہمسفر، مجھے اس شخص کی تلاش ہے...*

01/01/2025

ماڑے دی مر گئی ماں تو کوئی نہیں لیندا ناں 10 تگڑے دا مر گیا کتا سارا پنڈ نہیں ستا حق دوجے دا مار مار کے

01/01/2025

ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟

01/01/2025

عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل

01/01/2025

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
👉😈👈

01/01/2025

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
👉😭👈

01/01/2025

🌹
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت ک سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے #اپنا لوں۔@ #

01/01/2025

ہم غریبوں سے دوستی کر لو عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے

01/01/2025

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...ß+A

31/12/2024

محبت اور موت کی پسند تو دیکھو ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن

Address

Rajinpur
Jampur
VIDEO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osman Funny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category