kakar official comedy

kakar official comedy ❤️ اِیاکَ نعبُدُو واِیاکَ نَستَعِین۔💓

🤣آ گۓ ہو تو فالو بھی کر لو

*افسوسناک خبر۔**چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف کو شہید کر دیا گیا ۔...
04/11/2025

*افسوسناک خبر۔*
*چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف کو شہید کر دیا گیا ۔۔۔۔۔ زرائع*

*کراچی، ڈمپر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی*کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شہری ...
04/11/2025

*کراچی، ڈمپر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی*

کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی ہے، حادثے میں متوفی کی بیوی بھی زخمی ہوئی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ متوفی شاہ زیب گارڈن کا رہائشی تھا، شہری کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

03/11/2025

*لوگ میتوں کو چھوڑ کر بوتلیں لوٹتے رہے،لاہور میں ٹریفک حادثہ: بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، چار افراد جاں بحق*

لاہور کے علاقے ایم اے او کالج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے کے اوپر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

17/08/2025

آج کشمیریوں نے جہالت کا نیا مینارا تعمیر کرلیا۔۔۔

کشمیر کے دریائے باغ میں سیلاب کے باعث ایک بکرے کو کو ذبح کر کے دریا میں پھینک دیا گیا عقائد کی بھینٹ چڑھی یہ انسانیت شائد ہی شرمندہ ہو۔۔۔
میں پوچھنا چاہتا ہوں جو بتوں پر بلی چڑھاتے ہیں اُن میں اور آپ میں کیا فرق ہے۔۔۔؟؟؟

13/08/2025
14/06/2025

*بریکنگ نیوز*
*پانچواں تحفہ اسرائیل کو عید غدیر کا دیا جا رہا ہے*
*ایران کے پھر سے حملے شروع ہوگئے ہیں*
*ایران زندہ باد*

●عوامی مطالبہ۔۔۔●علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ غازی خان کینسر وارڈ کی انچارج ڈاکٹر عالیہ بشیر کی چند ہی روز پہلے بطور سی...
01/02/2025

●عوامی مطالبہ۔۔۔●
علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ غازی خان
کینسر وارڈ کی انچارج ڈاکٹر عالیہ بشیر کی چند ہی روز پہلے بطور سینئر رجسٹرار ترقی ھوئی تھی اور وہ تعیناتی کی منتظر تھیں۔
آج اطلاع ملی کہ اسپتال میں ان کی تعیناتی کے لئے کینسر سپیشلسٹ سینیئر رجسٹرار کی آسامی ہی موجود نہیں ھے اور ان کو اب پنجاب کے کسی اور ٹیچنگ اسپتال میں جاکر اپنی خدمات پیش کرنا پڑیں گی۔
ڈاکٹر عالیہ بشیر بہت تندہی سے اپنے کینسر وارڈ کو چلا رہی تھیں اور روزانہ درجنوں مریضوں کو تشخیص اور علاج معالجہ کی سہولیات میسر کررہی تھیں۔۔۔۔آپ سب کے علم میں ھے کہ ڈیرہ غازی خان میں کینسر کس تیزی سے پھیل رہا ھے اور اس کے پیش نظر مختلف عوامی حلقے بشمول پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان شہر میں کینسر ھسپتال کے قیام کا مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ھیں۔۔۔مگر شومئی قسمت اسپتال کا قیام تو کجاء۔۔۔یہاں تو کینسر وارڈ ہی بند ھونے جارہا ھے۔

عوام ملتان، لاہور اور پنڈی کے دھکے کھانے پر پھر سے مجبور ھوگئی۔

ھم ارباب اختیار بالخصوص وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور مقامی نون لیگی قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عالیہ بشیر کی تعیناتی فی الفور علامہ اقبال ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ غازی خان میں کی جائے۔۔۔وارڈ کی بندش کو روکا جائے اور عوام کی محرومی کا خیال کیا جائے۔۔۔۔
اہلیان ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے مطالبہ ھے کہ اس آواز کو بلند کریں تاکہ اس نقصان سے بچا جاسکے۔

14/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

28/06/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

17/06/2024

official short video trending short #...

Address

Safen Shorya Jampur
Jampur
KAKARJANI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kakar official comedy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to kakar official comedy:

Share

Category