14/05/2024
📢📢📢 ہم لا ئے ہیں اپنی پیاری بہنوں کے لیے ایک زبردست آفر اپنی زندگی کو پاکیزہ بنانے کا بہترین موقع "آن لائن طہارت کورس"
🎓 اب تعلیم آپکی دروازے پر
😎 گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرکے اپنی زندگی کو بہتر بنائیں
💢 طہارت تمام عبادات کے لیے کنجی ہے اس کے بغیر کوئی عبادت قبول نہیں
📖 اللہ تبارک وتعالٰی نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
ا"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ المُطَّھِّرِیْن "
ترجمہ :"اللہ تعالٰی پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے"
📒حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک ارشاد ہے
"اَلطَّہُورُ شَطْرُ الِایْمَان "
ترجمہ : "طہارت نصف ایمان ہے"
✳️ آئیے طہارت سے متعلق مسائل سیکھئیے
🎗🎗جس میں آپ سیکھیں گی
💦 وضو اور غسل کے مسنون طریقے سمیت تمام مسائل
💠حیض و نفاس کے مسائل
♦ نجاست کی کتنی مقدار معاف ہے
📚 پاک اور ناپاک چیزوں کی تفصیلات
🎗اور روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کا حل
📌 رجسٹریشن کےلیے ابھی رابطہ کریں صرف واٹس ایپ پر
+923176587068