Bazm e Muhabbat

Bazm e Muhabbat male

خوشی کے لمحے میں سارے سنبھال لیتا ہوں جہاں  سے   راستہ   نکلے    نکال   لیتا   ہوںاحسان گھمن
16/06/2026

خوشی کے لمحے میں سارے سنبھال لیتا ہوں
جہاں سے راستہ نکلے نکال لیتا ہوں

احسان گھمن

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

14/06/2026

اشفاق شاہین صاحب احسان گھمن کے شعری مجموعہ کیسہءذات کی تقریب رونمائی میں چائے پر کلام سنا رہے ہیں

اب شہرِ محبت میں تو رہنے کے نہیں ہمآنسو ہیں مگر آنکھ سے بہنے کے نہیں ہم​ہم لوگ تو سیماب طبیعت ہیں مگر دوست!دکھ درد کسی ط...
14/06/2026

اب شہرِ محبت میں تو رہنے کے نہیں ہم
آنسو ہیں مگر آنکھ سے بہنے کے نہیں ہم

​ہم لوگ تو سیماب طبیعت ہیں مگر دوست!
دکھ درد کسی طور بھی سہنے کے نہیں ہم

​آنکھوں سے ہی اب حالِ دلِ زار سمجھ لو
ہونٹوں سے کوئی بات بھی کہنے کے نہیں ہم

​اب ہم پہ کسی تیشے سے تم ضرب لگاؤ
ٹھوکر سے کسی پاؤں کی ڈہنے کے نہیں ہم

​اب کون ہمیں اپنے خزانے میں رکھے گا
موتی کسی جھومر کسی گہنے کے نہیں ہم

​احسانؔ اٹھو! جائیں کسی دشت کی جانب
اس کوچہ و بازار میں رہنے کے نہیں ہم

​احسان گھمن
Bazm e Muhabbat
Ehsan Ghuman
Ehsan Ghumman

14/06/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

10/06/2026

عثمان ہمایوں صاحب احسان گھمن کے شعری مجموعہ کیسہءذات کی تقریب رونمائی میں کلام سنا رہے ہیں

10/06/2026

یضان فیضی صاحب احسان گھمن کے شعری مجموعہ کیسہءذات کی تقریب رونمائی میں کلام سنا رہے ہیں

08/06/2026

ظہیر مہروی احسان گھمن کے شعری مجموعہ کیسہءذات کی تقریب رونمائی Zaheer Mehrvi میں کلام سنا رہے ہیں

06/06/2026

پروفیسر تفضیل شیرازی صاحب احسان گھمن کے شعری مجموعہ کیسہءذات کی تقریب رونمائی میں کلام سنا رہے ہیں #شاعری # bazmemuhabbat

Address

Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Muhabbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category