06/09/2025
آج صبح گاؤں آباد
، ضلع جیکب آباد میں شکارپور بائی پاس پر ایک چھوٹی بچی کا ایکسیڈنٹ ہوا۔ اُس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ یہ شخص جو بتا رہا تھا کہ میں SHO ہوں، عمرانی ہو، یہ کہہ کر وہاں سے بھاگ گیا اور فرار ہوگیا۔ یہ کیسا قانون ہے کہ غریب کے لیے یہاں کوئی قانون نہیں؟ سندھ پولیس! اگر آپ اس کے لیے کچھ کر نہیں سکتے تو شرم کے بات ھے
CAR NUMBER CBR 863