Hafiz Nazim Madni

Hafiz Nazim Madni پیارے دوستو ♥️ ! ہمارے پیج کو فالو کریں ( ‎جزاك اللّٰهُ خیرًا )

13/04/2026

مسلكِ دیوبند کو میں کس طرح سے چھوڑدوں
سنِّیت کی آج دنیا میں یہی پہچان ہے

10/04/2026

Jaga Ji Lagane Ki Dunya Nahi Hai
Ye Ibrat Ki Ja Hai Tamasha Nahi Hai

Hafiz Nazim.Din Madni

10/04/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه ہمارا اپنا اسٹوڈیو ♥️
ربیع الاول میں إن شاءاللّٰه اپڈیٹ کریں گے

06/04/2026

آواز : حافظ ناظم الدین مدنی
Hafiz Nazim Din Madni
Hafiz Nazim Madni

04/04/2026

کتنا ویران اس نے چمن کردیا
ہم نے کس کے حوالے وطن کردیا

آواز : حافظ ناظم الدین مدنی

04/04/2026

ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں
اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

Hafiz Nazim Din Madni

01/04/2026

با ادب ہوکے بولے علی اے نبی
عصر میں نے ابھی تک پڑھی ہے نہیں
حکم شاہ دو عالم سے فورًا تبھی
شمس واپس ہوا دیکھتے دیکھتے
Hafiz Nazim Din Madni

31/03/2026

کچھ تو جانے پہ خوش ہونگے ،
کچھ قبر پہ آکے روئیں گے .
آنسو بہتے بہجائیں گے ،
جانے والے نہ آئیں گے .
Emotional Kalam 😭😭😭😭

22/03/2026

الٰہی محبوب کل جہاں کو دل و جگر کا سلام پہنچے
نفس نفس کا درود پہنچے بشر بشر کا سلام پہنچے

20/03/2026

ماہِ رمضان چلا الودع الوداع
آواز : حافظ ناظم الدین مدنی

09/03/2026

زمیں میلی نہیں ہوتی
زمن میلا نہیں ہوتا
محمد کے غلاموں کا
کفن میلا نہیں ہوتا

Address

Jacobabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Nazim Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Hafiz Nazim Madni:

Share