Pak Real Info

Directions Contact the establishment

Pak Real Info on Our Page people get informative and Knowlegeable Videos also entertainment Videos

20/09/2026

جیکب آباد سے سکھر بیڈمنٹن ٹور 🏸 | فائنل میں جیت، اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ ❤️ | Sukkur Vlog

10/09/2026

سرسبز پاکستان، گرین جیکب آباد 🌱 | ایک بشر، ایک شجر | Taj Welfare Tree Plantation

04/09/2026

FRAMES App New Update | Live Face Verification 👀

03/09/2026

Jashan-e-Azadi Badminton Championship کے فائنل میں Asghar Sadhayo اور Zulfiqar Achakzai نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 🏆
اس خوشی کے موقع پر ہمارے دوست Bilal Soomro نے Badminton Club کے تمام کھلاڑیوں کے لیے Dinner کا اہتمام کیا۔ اس خوبصورت محفل میں تمام دوستوں نے ہنسی مذاق کیا اور بھرپور انجوائے کیا۔
آخر میں پرچیاں نکالی گئیں تاکہ اگلے Dinner کا اہتمام کرنے والے دوست کا فیصلہ کیا جا سکے۔ 😄
ساتھ ہی Club Members نے ایک نئے پروگرام کا بھی پلان بنایا ہے، جس کے بارے میں آپ کو اگلے Vlog میں بتایا جائے گا۔
Video Pasand Aaye To Like, Share Aur Subscribe Zaroor Karein! ❤️

26/08/2026

12 ربیع الاول | جیکب آباد کا عظیم الشان مدنی جلوس ﷺ | جشنِ عید میلاد النبی ﷺ | Vlog

*وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے ارلی چائلڈہد ٹیچر (ECT) کی بھرتیوں کا عمل شروع کرنے کی منظوری دے دی۔*ارلی چائلڈ ٹی...
21/07/2026

*وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے ارلی چائلڈہد ٹیچر (ECT) کی بھرتیوں کا عمل شروع کرنے کی منظوری دے دی۔*

ارلی چائلڈ ٹیچرز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 55 یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والی 584 خواتین امیدوار کامیاب قرار پائی ہیں۔

بھرتیوں کے پہلے مرحلے میں کامیاب امیدواروں کو ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی (DSC) کے روبرو پیش ہونا ہوگا۔

ڈی آر سی کے مرحلے اور تعلیمی و دیگر دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد اہل امیدواروں کو آفر لیٹرز جاری کیے جائیں گے۔

06/04/2026

Kon se Page Par Kon sa Jawab

06/04/2026

OMR / MCQs Sheet

06/04/2026

Digital Answer Sheet

05/04/2026

How to Fill Seat Number Bubbles Correctly

Is video mein seekhein ke answer sheet par seat number ko bubbles ke zariye sahi tareeke se kaise fill kiya jata hai.
Ghalti se bachne ke liye ye short video zaroor dekhein.

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Real Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pak Real Info:

Shortcuts

Share