Saeed

Saeed Funny video

26/06/2026

وعلیکم السلام۔
😆

🩺  #خوشخبری!   🩺​انسانیت کی خدمت اور ماؤں بہنوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے، انصاف میٹرنٹی ہوم اینڈ الٹراساؤنڈ سینٹر لایا ...
25/06/2026

🩺 #خوشخبری! 🩺
​انسانیت کی خدمت اور ماؤں بہنوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے، انصاف میٹرنٹی ہوم اینڈ الٹراساؤنڈ سینٹر لایا ہے ایک بہترین سہولت۔
​✨ کے دن (انشاء اللہ) ساری بہنوں کے لیے فری الٹراساؤنڈ اور چیک اپ کی سہولت موجود ہوگی۔ ✨
​ہماری کوشش ہے کہ صحت کی بہترین سہولیات ہر بہن تک پہنچیں۔ آپ خود بھی تشریف لائیں اور اس پیغام کو دوسری بہنوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں!
​📍 ۔
​📞 رابطہ نمبر (Contact Details):
​فون نمبر: 03275227848
​واٹس ایپ: 03052291800

20/06/2026

*انصاف میٹرنٹی ہوم کی جانب سے* 🙏

جناب چیرمین ملک نواب زادہ صاحب!
آپ نے غریب مریضوں کا درد محسوس کیا، وعدہ کیا اور پورا کر دکھایا۔
آپ کی عزت افزائی اور مدد کے لیے ہم تہ دل سے مشکور ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین

14/03/2026

M***i sab haqeqat da

سفر آسان ہوتا تو سب ساتھ چلتے،مشکل راستوں نے ہی اصل چہرے دکھائے ہیں۔
04/03/2026

سفر آسان ہوتا تو سب ساتھ چلتے،
مشکل راستوں نے ہی اصل چہرے دکھائے ہیں۔

سانس لینا زندگی نہیں،ضمیر کے ساتھ جینا زندگی ہے۔جو سچ کے راستے پر ڈٹ جائیں،وہ مٹی میں دفن ہو کر بھیقوموں کی روح میں زندہ...
02/03/2026

سانس لینا زندگی نہیں،
ضمیر کے ساتھ جینا زندگی ہے۔
جو سچ کے راستے پر ڈٹ جائیں،
وہ مٹی میں دفن ہو کر بھی
قوموں کی روح میں زندہ رہتے ہیں۔

02/03/2026

اپنے خلاف بات کو خاموشی سے سن لینا اور جواب دینے کا حق وقت کو دے دینا یقین مانیے وقت سے بہتر جواب کوئ دے ہی نہیں سکتا.

01/03/2026

😭💔

27/02/2026

゚viralシalシ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category