Asim Zaman Raja 549

Asim Zaman Raja 549 پیج پر آنے کا شکریہ اچھی اور فنی ویڈیو دیکھنے کیلیے فالو ضرور کر لے شکریہ🥰❤️🥰

29/04/2026

پوٹھواری شعر راجہ اظرار نے کمال کا شعر سنایا😲❤️😘

🌿 حدیث مبارکہ 🌿رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے۔"📖 (ترمذی)✨ سنت نبوی ﷺ ✨والدین کی خدمت کریں۔🤲 دعا...
28/04/2026

🌿 حدیث مبارکہ 🌿
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"والدین کی رضا میں اللہ کی رضا ہے۔"
📖 (ترمذی)

✨ سنت نبوی ﷺ ✨
والدین کی خدمت کریں۔

🤲 دعا 🤲
اَللّٰهُمَّ ارْحَمْ وَالِدَيَّ
ترجمہ: اے اللہ! میرے والدین پر رحم فرما۔

📌 آج کا عمل 📌
والدین کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔

💡 آج کی بات 💡
ماں باپ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔

*ہم تب تک  اچھے ہوتے ہیں جب تک ❤️‍🩹🙂**لوگوں کا مطلب پورا نہیں ہوتا  _____💔🥲**Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
28/04/2026

*ہم تب تک اچھے ہوتے ہیں جب تک ❤️‍🩹🙂*
*لوگوں کا مطلب پورا نہیں ہوتا _____💔🥲*

*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*

*غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا  یقین ضرور ہے* ❤‍🩹🙂*اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے*💔🥲
26/04/2026

*غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے* ❤‍🩹🙂
*اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے*💔🥲

26/04/2026

زیادہ سیانہ دوکاندار 😆😜😁

*‏زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں جن کو🤍**عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں*❤‍🩹🫠Agree      *👉🏻Yes❤️🥹     ...
26/04/2026

*‏زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں جن کو🤍*
*عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں*❤‍🩹🫠
Agree
*👉🏻Yes❤️🥹 👉🏻No 🙏🏻*

25/04/2026

ہر کسی یہی مسلہ ہے 😆😜😲

24/04/2026

آج کل کے دور میں نیکی کا بعدلہ

*🕌جمعہ کی سنتیں**📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔**🚿2:- غسل کرنا ۔**🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔**🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔**🤲5:- ...
24/04/2026

*🕌جمعہ کی سنتیں*
*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*🚿2:- غسل کرنا ۔*
*🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔*
*🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*
*🤲5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔*
*🍃6:- مسواک کرنا، ناخن کاٹنا ۔*
*💫7:- تیل لگانا، سرمہ لگانا ۔*
*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*
*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام، عصر اور مغرب کے درمیان قبولیت کی گھڑی تلاش کرنا ۔*

23/04/2026

بہت خوبصورت جگہ ہے

السلام علیکم ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ کر sher کریں🌺*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔**اَللّٰھ...
23/04/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر sher کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

Pak chin border 🇵🇰❤️❤️❤️🇨🇳 پاکستان زندہ باد
22/04/2026

Pak chin border 🇵🇰❤️❤️❤️🇨🇳 پاکستان زندہ باد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Zaman Raja 549 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category