Mubashir Jutt

Directions Website

Mubashir Jutt ✨💫 اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ 💫✨
Mubashir Jutt Vlog
Simple Village Life 🌾
Daily Vlogs | Rural Life
✨ 𝕀 𝕃𝕆𝕍𝔼 ℙ𝔸𝕂𝕀𝕊𝕋𝔸ℕ✨🇵🇰

عیدالاضحی ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتی ہے۔یہ دن صرف جان...
26/05/2026

عیدالاضحی ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، صبر اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتی ہے۔
یہ دن صرف جانور قربان کرنے کا نہیں بلکہ اپنی خواہشات، نفرتوں اور برائیوں کو قربان کرنے کا پیغام بھی دیتا ہے۔
آئیے اس مبارک موقع پر محبت، اخوت اور ایثار کو فروغ دیں اور اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور امن سے بھر دے۔ آمین۔

With يقيني توك Yaqeeni Tok – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/05/2026

With يقيني توك Yaqeeni Tok – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/05/2026

اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ اس سال انڈوں میں بچے کم کیوں نکل رہے ہیں یا تیتری انڈوں پر زیادہ وقت کیوں لے رہی ہے۔
تو اس کا صاف جواب یہ ہے کہ 2026 باقی سالوں سے کافی مختلف رہا ہے۔ 🌧️

زیادہ بارشوں اور موسم کی نمی کی وجہ سے ہیچنگ رزلٹ متاثر ہوا، اسی لئے بچوں کا رزلٹ کم رہا اور کئی جگہ تیتری نے بھی زیادہ وقت لیا۔

لیکن اب امید ہے کہ مئی کے بعد رزلٹ کافی بہتر آئے گا ❤️
کیونکہ گرمی نے زور پکڑ لیا ہے، اور یہی موسم اچھے ہیچنگ رزلٹ کے لئے زیادہ موزوں ہوتا ہے۔ ☀️🐣

ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں بہتر رزلٹ دیکھنے کو ملے گا۔

15/05/2026

Mubashir Jut

06/05/2026

teetar ka bachy

26/04/2026

Address

Saeed Wala
Kallu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share