شب نمی$

شب نمی$ BROTHERHOOD
Feel love for everyone...
Be Positive
Think Positive
You will be happy forever....

04/05/2026

دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے

آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جائے

بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے

آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جا ئے

14/04/2026

من پسند شخص میں کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے

یعنی موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتا ہے

13/04/2026

‎غُرورِ حُسن پہ قائم ہے تیرا آئینہ مگر
�میں اپنی خاک کو بھی جِلا کے چمکاتا ہوں

13/04/2026

آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا

لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں

18/12/2025

اس طرح بے چین نہ کیا کرو آکر

یہ سزا کافی ہے کہ تم میرے پاس نہیں

18/12/2025

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے

دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

18/12/2025

اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے

جیسے کسی اور نے منا لیا ہو

18/12/2025

حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا

کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے

14/06/2025

مر مرا کے پونچے آں

انج نہ سجنا بووا ڈھو

میرے کول نے گلاں دو

یا اپنا کر یا میر ہو

22/05/2025

‎میرے تحفوں نے محبت کا بھرم توڑ دیا

‎چُوڑیاں تنگ نکل آئی ہیں اور ہار کُھلے

Address

Islamabad
44210

Opening Hours

Monday 11:00 - 02:00
Tuesday 11:00 - 02:00
Wednesday 11:00 - 02:00
Thursday 11:00 - 02:00
Friday 15:00 - 03:00
Saturday 14:00 - 02:00
Sunday 13:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شب نمی$ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to شب نمی$:

Share

Category