KG Posts

Call Directions Contact the establishment

KG Posts The Right things ☺️

11/06/2026

کچھ دنوں یہ تصاویر اور کچھ پن گردش کرتے آرہے ہیں اور مجھے روزانہ کی بنیاد پر واٹس ایپ پر بیس تیس سے زیادہ آرہے ہیں اور صرف ایک ہی تصویر اور پن بھیجے جارہے ہیں
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کسی بھی تھانے میں ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا
یہ محض AI سے بنے ہوئے ہاتھ اور پن ہیں
اب AI کا زمانہ ہے چنانچہ ہم ایسے نیوز کو من گھڑت اور جھوٹ کاپلندہ قرار دیتے ہیں جس کا کوئی تحریری ثبوت یا ایف آئی آر نہ ہو

تمام دوستو سے اپیل ہے کہ اگسی بھی تھانے میں اس قسم کا کوئی ایف آئی آر درج ہو تو ہمیں بھیج دیں ہم اس کی تصدیق کرکے ناظرین کے لیئے نشر کردیں گے وگرنہ تمام دوستو سے اپیل ہے کہ ہمیں غیر تصدیق شدہ اے آئی کی خود ساختہ کہانیاں نہ بھیجیں یہ محض خوف وہراس پھیلانے کے سوا کچھ نہیں
شکریہ

کابگنی مسجد نمرہ (جنازگاہ والی مسجد) میں نصب اسٹیل واٹر کولر تقریباً 15 سال پرانا ہے۔ کئی بار مرمت کرائی گئی مگر اب مکمل...
31/05/2026

کابگنی مسجد نمرہ (جنازگاہ والی مسجد) میں نصب اسٹیل واٹر کولر تقریباً 15 سال پرانا ہے۔ کئی بار مرمت کرائی گئی مگر اب مکمل طور پر خراب ہو چکا ہے اور ٹھیک نہیں ہو رہا۔

شدید گرمی میں نمازیوں اور جنازہ میں آنے والے لوگوں کو ٹھنڈے پانی کی اشد ضرورت ہے۔ پانی پلانا بہترین صدقہ جاریہ ہے، جس کا ثواب مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔

اپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اس صدقہ جاریہ میں شریک ہوں اور نیا واٹر کولر خرید کر نصب کروانے میں تعاون فرمائیں۔

جنت میں اپنا گھر بنانے کا سنہری موقع ہاتھ نہ جانے دیں۔

03197265420 📞 رابطہ برائے تعاون:
Khobaib (ایزی پیسہ نمبر): 03361556068

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و اولاد میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

ٹھیک ہے اجازت کے بغیر شادی کرلی ،کیا اس کا حل موت کی نیند سلا دینا ہے ۔۔۔۔؟کراچی ملیر کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر ...
26/05/2026

ٹھیک ہے اجازت کے بغیر شادی کرلی ،کیا اس کا حل موت کی نیند سلا دینا ہے ۔۔۔۔؟

کراچی ملیر کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر نامعلوم افراد نے لڑکا اور لڑکی دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔زرائع کے مطابق عدالت سے واپسی پر یہ واقعہ پیش آیا۔

"جب بات مظلوم کی حفاظت اور دھرتی کے امن کی ہو، تو ہماری بہنیں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتیں۔ ڈاکوؤں کے خلاف لشکر کا حصہ بن...
23/05/2026

"جب بات مظلوم کی حفاظت اور دھرتی کے امن کی ہو، تو ہماری بہنیں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتیں۔ ڈاکوؤں کے خلاف لشکر کا حصہ بن کر پشین کے عوام نے زبردستی ان کو گھر واپس بھیج دیا تک اس بہادر بہن کی جرات کو سرخ سلام! ⚔️🔥"
پشتون_ثقافت #لشکر #پشتونخوا

شکار پور کے کچہ سے 11سالہ پشتون بچی بازیاب،     ゚viralシfypシ゚viralシst
23/05/2026

شکار پور کے کچہ سے 11سالہ پشتون بچی بازیاب،


゚viralシfypシ゚viralシst

Address

Islamabad

Telephone

03361556068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KG Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to KG Posts:

Shortcuts

Share