J.U.I zindabad Rana Aamir Ali Rajput

J.U.I zindabad  Rana Aamir Ali Rajput ﮐﺘﺎﺏِ ﻋﺸﻖ ﻟﮑﻬﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﻓﺮﺻﺖ ﻧﻬﯿﮟ
ﺍﺑﻬﯽ ﺗﮏ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺟﺎﺭﯼ ﻫﮯ

19/08/2021

*اس پولیس اہلکار کو سلام*

کل 8 محرم کو روہڑی اسٹیشن پر ایک عزادار ٹرین پر سفر کرتے ہوے نیچے گر گیا ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار جمیل کلھوڑو نے بر وقت حاضر دماغی کے ساتھ نوجوان کو ٹرین کے نیچے آنے سے بچا لیا۔ سندھ پولیس کو اس اہلکار کی حوصلا افزائی کرنی چاہیئے۔

18/08/2021

ہم حق کے نشاں ہیں دنیا میں
باطل کو مٹاکر دم لیں گے🖤

17/08/2021

بیس سال بعد م لا عبد الغنی کی دبنگ انٹری ✌

مزید اچھی ویڈیوز کیلۓپیج کو کریں اور شئیر ضرور کریں۔

احتجاج کے دوران خواتین نے چہرے نہیں ڈھانپ رکھے تھے اور وہ طالبان کے خلاف نعرے بھی لگا رہی تھیں-
17/08/2021

احتجاج کے دوران خواتین نے چہرے نہیں ڈھانپ رکھے تھے اور وہ طالبان کے خلاف نعرے بھی لگا رہی تھیں-

مستقبل کا امیرالمٶمنین
17/08/2021

مستقبل کا امیرالمٶمنین

17/08/2021

لوگ دیکھ کر جل جاتے ہے صاحب
سٹائل ہی کافی ہے

17/08/2021

پاکستان پر رحم کرے

سکھر میں امیر المومنین حضرت فاروق اعظم رضہ کی توھین  اور بعد کے بعد والے حالات پر جے یو آئی ضلع سکھر کے سیکرٹری جنرل مول...
16/08/2021

سکھر میں امیر المومنین حضرت فاروق اعظم رضہ کی توھین اور بعد کے بعد والے حالات پر جے یو آئی ضلع سکھر کے سیکرٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ نے علماء کے وفد کے ھمراھ جائے وقوعہ ھاکی گرائونڈ کادورہ۔۔
سول ھسپتال جاکر زخمی جمعیت علماء اسلام کے رھنماء کی عیادت
اعلی انتظامی افسران سے رابطہ
حملہ اور توھین کے واقعے کی علحدہ علحیدہ ایف آئی آرز ھوں گے
پرچے سرکار کی مدعیت میں ھوں
ان واقعات کو سکھر کے امن پر "بدترین وار" قرار دے دیا
مقدسات کی توھین کسی طور پر بھی ناقابل برداشت ھیں
امن وامان کو تباھ کرنے کی سازش کو بے نقاب کرنا حکومت اور انتظامیہ کی زمہ داری ہے
قیام امن کیلئے جمعیت علماء اسلام حسب سابق اپنا کردار ادا کرے گی
تمام مکاتب کے علماء اپنا کردار ادا کریں
حافظ عبدالحمید مھر قاری لیاقت علی مغل مولانا عبد اللہ مکی مولانا امان اللہ قاری عبدالوحید رشید احمد شیخ ودیگر ان کے ھمراھ تھے

Address

Islamabad

Telephone

+923053290509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.U.I zindabad Rana Aamir Ali Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to J.U.I zindabad Rana Aamir Ali Rajput:

Share