23/08/2026
جانتے ہو عزت کیا ہوتی ہے؟
کسی شخص کی خوبیوں اور کردار کی وجہ سے اس کے لیے قدر و احترام رکھنا
اصل عزت وہ ہے جو عہدہ ختم ہونے کے بعد بھی قائم رہے؛ جب آپ کے سابق ساتھی آپ کی تکلیف محسوس کریں، آپ کو یاد رکھیں اور آپ کے لیے کھڑے ہوں، تو سمجھ لیجیے آپ نے اپنی جوانی کے سال صرف گزارے نہیں، بلکہ عزت کمائی
عہدے کی وجہ سے ملنے والا احترام عہدے کے ساتھ ختم ہوسکتا ہے، لیکن کردار، رویّے اور اچھے برتاؤ سے کمائی ہوئی عزت ریٹائرمنٹ کے بعد بھی باقی رہتی ہے۔
عمران خان نے صرف کرکٹ نہیں کھیلی بلکہ عزت بھی کمائی ہے اسی وجہ آج اس کے پرانے ساتھی اس کو یاد کرتے ہیں
21 former international captains URGE Pakistan to ensure humane treatment and proper medical care for Imran Khan!