Safim

Safim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safim, Art, Islamabad.

Written by The famous writter of Sapiens
27/01/2026

Written by The famous writter of Sapiens

19/01/2026

Hello everyone intro Safinatulilm

In The Line Of Fire...                By Pakistani Gen pervez Musharaf...Short Review of the Book. This book is an insig...
14/01/2026

In The Line Of Fire...
By
Pakistani Gen pervez Musharaf...
Short Review of the Book.
This book is an insightful autobiographical work that reflects the author’s early life, education, and formative experiences. It beautifully blends personal memories with historical events, making history feel alive and relatable. Through travels, family influences, and encounters with different cultures—especially in Turkey—the author shows how these experiences shaped his worldview, values, and leadership qualities. The language is simple yet engaging, and the narrative highlights themes of patriotism, identity, and cross-cultural understanding. Overall, the book is inspiring, informative, and especially valuable for students as it combines personal growth with important historical context.
Question.❓
Is Gen pervez Musharaf was a dictator ?

12/01/2026

Intro video editing...

  of the year 2026...
11/01/2026

of the year 2026...

Life have Two options... Uninstall/Update2026 Plane<Delete...Accept..Forget...Restart..
09/01/2026

Life have Two options... Uninstall/
Update
2026 Plane<
Delete...
Accept..
Forget...
Restart..

کامیابی واضح مقصد، مسلسل محنت، مثبت سوچ اور سیکھنے کے جذبے کا نتیجہ ہے۔ جو شخص خود پر یقین رکھتا ہے، ناکامیوں سے سبق سیک...
08/01/2026

کامیابی واضح مقصد، مسلسل محنت، مثبت سوچ اور سیکھنے کے جذبے کا نتیجہ ہے۔ جو شخص خود پر یقین رکھتا ہے، ناکامیوں سے سبق سیکھتا ہے، نظم و ضبط اپناتا ہے اور اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرتا ہے، وہ خطرات سے گھبرا کر نہیں بلکہ حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ شکرگزاری کے ساتھ اپنے سفر سے لطف اندوز ہونا ہی حقیقی کامیابی کی پہچان ہے۔
— Safinat-ul-Ilm

زندگی ایک دن میں نہیں بدلتیلیکن ایک دن ضرور بدلتی ہے۔Professional thumbnail Designing...
07/01/2026

زندگی ایک دن میں نہیں بدلتی
لیکن ایک دن ضرور بدلتی ہے۔
Professional thumbnail Designing...


سوشل میڈیا پر گھنٹوں گزارے جا سکتے ہیںمگر کتاب کے صرف دس پندرہ صفحات جو خوشی، سکون اور سرور دیتے ہیں📚 اس کا اندازہ وہی ل...
19/12/2025

سوشل میڈیا پر گھنٹوں گزارے جا سکتے ہیں
مگر کتاب کے صرف دس پندرہ صفحات جو خوشی، سکون اور سرور دیتے ہیں
📚 اس کا اندازہ وہی لگا سکتا ہے جو لفظوں سے محبت کرتا ہو۔

| The Art of Laziness |  By Library Mindsetیہ کتاب اس خیال کو بدلتی ہے کہ سستی ہمیشہ بری ہوتی ہے۔ مصنف کے مطابق ہر کام ک...
13/12/2025

| The Art of Laziness
| By Library Mindset

یہ کتاب اس خیال کو بدلتی ہے کہ سستی ہمیشہ بری ہوتی ہے۔ مصنف کے مطابق ہر کام کرنا ضروری نہیں، اصل کامیابی اہم کاموں پر توجہ دینے میں ہے۔ کتاب ہمیں سکھاتی ہے کہ غیر ضروری مصروفیات چھوڑ کر کم مگر بامقصد کام کیسے کیے جائیں۔

سادہ زبان اور مختصر نکات کی وجہ سے یہ کتاب خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے مفید ہے جو ٹال مٹول کا شکار ہیں یا ذہنی دباؤ کم کرنا چاہتے ہیں۔

— Safinat ul ilm
Sudeer Salik Zubair Hasnie Äåyäāñ Màndøkhàïl Wádęrâ Zãkā Sadam Khan The Reading Nook Arsalan Akz Adv Saeed Ahmed


کیا یہ کتابوں کی آخری صدی ہے؟ — چونکہ میں اپنے پیج سفینۃ العلم پہ بکس کے حوالے سے بلاگز اور ریویوز شیئر کرتا ہوں تو بکس ...
07/12/2025

کیا یہ کتابوں کی آخری صدی ہے؟ —
چونکہ میں اپنے پیج سفینۃ العلم پہ بکس کے حوالے سے بلاگز اور ریویوز شیئر کرتا ہوں تو بکس کے حوالے سے ایک ٹاپک بلکہ ایک سوال جس کا خدشہ پیدا ہونا فطری ہے۔
اس تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں یہ سوال اکثر ذہن میں ابھرتا ہے کہ
کیا واقعی ہم کتابوں کی آخری صدی میں زندہ ہیں؟
جہاں ایک اسکرین پر ہزاروں الفاظ سمٹ آتے ہیں، جہاں علم صرف ایک کلک کے فاصلے پر ہے—وہاں یہ خدشہ فطری ہے کہ شاید کتابیں ماضی کا حصہ بنتی جا رہی ہوں۔

مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

کتاب چند صفحوں کا نام نہیں۔
یہ تہذیب کے سفر کا نقشہ ہے، شعور کے ارتقاء کی خاموش گواہ اور انسانی تجربے کی محفوظ ترین یادگار۔
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں—جنگیں، ہولناکیاں، انقلاب… سب کچھ بدلتا رہا، مگر کتاب زندہ رہی۔ اس نے شکل ضرور بدلی—کبھی مخطوطہ بنی، کبھی طباعت، اور آج ای بُک اور آڈیو بُک کی صورت میں ہمارے سامنے ہے—لیکن اس کی روح ہمیشہ قائم رہی۔

یہ بھی درست ہے کہ آج کے نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب کم اور موبائل زیادہ دکھائی دیتا ہے، مگر یہ کتاب کے خاتمے کی دلیل نہیں۔ انسان کی فطرت میں لمس، تخیل اور خاموشی کی ایک گہری طلب موجود ہے—اور یہ تینوں نعمتیں اسے صرف کتاب کے ساتھ ملتی ہیں۔

اسکرین پر پڑھے گئے الفاظ ذہن پر اثر ضرور چھوڑتے ہیں، لیکن اوراق پلٹنے کی گونج، کتاب کی خوشبو، اور صفحوں کا لمس وہ تاثیر رکھتا ہے جو کوئی ڈیجیٹل ذریعہ نہیں دے سکتا۔

یوں لگتا ہے کہ ہم کتابوں کی آخری نہیں، بلکہ ان کی نئی زندگی کی پہلی صدی میں داخل ہو چکے ہیں۔
جب تک سوچنے والے دماغ اور محسوس کرنے والے دل موجود ہیں، کتابیں بھی موجود رہیں گی۔

کسی فلسفی نے کیا خوب کہا ہے:
"اگر آپ کے پاس کتب خانہ اور باغیچہ ہے تو آپ جنت کے باسی ہیں۔"
اور شاید جنت واقعی کسی عظیم کتب خانے جیسی ہوگی۔

سلام علیکم
آپ کی دعاؤں کا طالب
سدیر احمد سالک

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category