22/01/2024
تمام لوگون سے درخواست ہے اس پوسٹ کو شیئر کرین زیادہ سے زیادہ تا ک ایسے مشکل حالات مین کوئ بھی جلد بازی مین ایسے ایجنٹون ک جال مین نا پھنسے ثواب کی نیت سے شیر کرین ۔۔قاری شفیع ک بیٹے ترکی کا نامی گرامی ایجنٹ تعلق گجرات گھنسیہ سے ہے ۔ کچھ فیملی انگلینڈ مین بھی موجود ہے سینکڑون لوگون کو ترکی ک پرمٹس ک چکر مین ایڈوانس لے ک غائب ہوجاتا ہے اس ک یہ نمبر ہین جو استعمال کرتا ہے ۔۔
00905422422840
00905314973168
+44 7424 313034
+44 7440 200622