Sughal mela

Sughal mela Fun and masti

16/10/2025

پنجاب حکومت نے پولیس افسروں کی شہادت اور املاک کی تباہی میں مبینہ طور پر ملوث جماعت پر پابندی کے لیے وفاق سے سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران کی شہادت، سرکاری املاک کی تباہی میں ملوث رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات چلیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا، قائدین کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا۔
اعلامیے کے مطابق انتہا پسند جماعت کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کی تحویل میں دی جائیں گی، تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے۔
دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز کے اسٹاک کا معائنہ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر مکمل پابندی کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے اسلحہ فیکٹریز اور مینوفیکچررز کو ریگولرائز کرنے کی سفارش کی ہے۔

16/10/2025

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز کے اسٹاک کا معائنہ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر مکمل پابندی کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے اسلحہ فیکٹریز اور مینوفیکچررز کو ریگولرائز کرنے کی سفارش کی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال قید اور 20 لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنا ناقابلِ ضمانت جرم ہوگا۔

16/02/2025
15/02/2025
27/01/2025

19/03/2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس بند

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ اور انسٹا گرام سروس بند ہوگئی، صارفین کے درمیان رابطے ٹوٹ گئے۔

پاکستان میں واٹس صارفین سروس بند ہوگئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹویٹر پر صارفین کی جانب سے شکایات کے انبار لگادیئے گئے۔

صارفین کو موبائل پر واٹس ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، نہ ہی پیغامات وصول ہورہے ہیں اور نہ ہی بھیجے جاسکتے ہیں۔

فیس بک کی ملکیت سماجی رابطے کی ایپلی کیشن کمپیوٹر پر بھی کنیکٹ نہیں ہورہیں، تاہم فیس بک فی الحال بدستور کام کررہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واٹس ایپ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ایپلی کیشن استعمال کرنے والوں کی جانب سے شکایات کے انبار لگادیئے گئے، جس میں بتایا جارہا ہے کہ واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام کی سروس بھی متاثر ہے۔

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪   لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خر...
16/03/2021

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں

تو یہ "1800 کروڑ" روپے

ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....

اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ

"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...

آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...

گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...

"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."

پھلوں کے رس کے کاروبار سے

"1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔

مقامی اپناو،

قوم کو طاقتور بنائیں ...

اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola

Maggi

Fanta

Garnier

Revlon

Lorial

Huggies

Pampars

MamyPoko

Libro

Levis

Nokia

Macdonalds

Calvin Klin

Kit kat

Sprite

Nestle

Pepsi

KFC

یہ

اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.

🇵🇰please aap ke jitne bhi group ho us pe send kare

-كولگیٹ

نہیں تھا تو کیا پاکستان میں

لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟

-

فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب

پاکستانی

عورت کالی تھی؟

-


مقامی اپنائے ملک بچاےے

اگر

تمام پاکستانی 150

دن تک

کوئی

بھی غیر ملکی سامان

نہیں خریدے ...



تو پاکستان

دنیا کا دوسرا سب سے

امیر ملک بن سکتا ہے ..



صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے

2 روپے 1 ڈالر کے برابر

ہو جائیں گے ..



ہم سب کو مل کر

یہ کوشش آزمانی چاہئے

كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!



ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.

کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ

کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھے ...

اور

ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

Address

Islamabad
4400

Telephone

+923426314311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sughal mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Sughal mela:

Share

Category