2 LiNe P0etry

2 LiNe P0etry Welcome t0 all p0etry lovers at the page where you can find all type of p0etry Majazi as well as Haq Like this page and als0 invite y0ur friends to like page.

This is a gorge0us page for p0etry l0vers as it pr0vide decent , valuable , Majazi as well as haqiqi in short all type of effective p0etry.

وہ... الف لیلوی رات کا ماہتاب.. یقیناً..ہم.. لوگ محبت کے ستائے....!!! ہائے..!!Poet: Ashár Khalid
23/05/2023

وہ... الف لیلوی رات کا ماہتاب.. یقیناً..
ہم.. لوگ محبت کے ستائے....!!! ہائے..!!

Poet: Ashár Khalid

کہا اس نے اجازت ہے.. کہا میں نے اجازت ہے.. کہا اس نے نگاہ کر لیں؟؟ کہا میں نے نگاہ کر لو.. کہا اس نے کہ رغبت ہے..کہا میں...
15/05/2023

کہا اس نے اجازت ہے..
کہا میں نے اجازت ہے..

کہا اس نے نگاہ کر لیں؟؟
کہا میں نے نگاہ کر لو..

کہا اس نے کہ رغبت ہے..
کہا میں نے کہ رغبت ہے..

کہا اس نے دعا کر لیں؟؟؟
کہا میں نے دعا کر لو...

کہا اس نے لگاوٹ ہے..؟؟
کہا میں نے لگاوٹ ہے..

کہا اس نے بیاں کر دیں..
کہا میں نے بیاں کر دی..

کہا اس نے طبیعت ہے..؟؟
کہا میں نے شریعت ہے..

کہا اس نے عبادت ہے؟؟؟
کہا میں نے عبادت ہے..

کہا اس نے ازاں کر دیں..
کہا میں نے ازاں کر دی..

کہا اس نے کہ نیت ہے..؟؟؟
کہا میں نےکہ نیت ہے..

کہا اس نے ادا کر لیں؟؟
کہا میں نے ادا کر لو..

کہا اس نے کہ وعدہ ہے؟؟؟
کیا میں نے کہ وعدہ ہے!!!

کہا اس نے وفا کر لیں؟؟
کہا میں نے وفا کرلو..

کہا اس نے کہ چاہت ہے؟؟
کہا میں نے کہ چاہت ہے..

کہا اس نے خطا کر لیں؟؟
کہا میں نے خطا کر لو...

کہا اس نے خبر ہے کچھ…؟؟؟
کہا میں نے خبر ہے سب..

کہا اس نے حیا کر لیں..
کہا میں نے حیا کر لی..

کہا اس نے شراکت ہے..
کہا میں نے شراکت ہے..

کہا اس نے نباہ کر لیں..
کہا میں نے نباہ کر لو..!!

کہا میں نے کہ کیسی ہو..
کہا اس نے شکایت ہے..!!!!

کہا میں نے شکایت ہے؟؟؟
کہا اس نے اذیت ہے..

کہا میں نے اذیت ہے..؟؟؟
کہا اس نے مصیبت ہے..

کہا اس نے خطا کی ہے..؟؟؟
کہا میں نے خطا کی ہے..

کہا اس نے سزا کر لیں..؟؟؟
!!!! کہا میں نے سزا کر لو

کہا میں نے مصیبت ہے.
کہا اس نے مصیبت ہے..؟؟

کہا میں نے اماں کردو..
کہا اس نے اماں کر دی.

کہا میں نے رفاقت ہے..
کہا اس نے کہ الفت ہے..

کہا میں نے پناہ کردو..
کہا اس نے پناہ کر دی.

کہا میں نے شرارت ہے..
کہا اس نے حماقت ہے..

کہا میں نے حماقت ہے..
کہا اس نے چلو کر لیں..

کہا اس نے محبت ہے؟؟؟
کہا میں نے محبت ہے..

کہا میں نے تم ہی تم ہو..
فقط تم تھی.. صرف تم ہو..

Poet: Ashár Khalid

18/06/2022
15/06/2022

پیروں تلے ہیں رستے نظروں میں منزلیں بھی..ان کو تسخیر نہ پاؤ گے.... کدھر جاؤ گے..؟؟؟آنکھوں میں خواب ہیں.. عمرِتمام مہلت.....
15/04/2022

پیروں تلے ہیں رستے نظروں میں منزلیں بھی..
ان کو تسخیر نہ پاؤ گے.... کدھر جاؤ گے..؟؟؟

آنکھوں میں خواب ہیں.. عمرِتمام مہلت..
ان کو تعبیر نہ پاؤ گے...... کدھر جاؤ گے.. ؟؟؟

چہرے ہیں کندہ دل پر .. قصے بالبِ دنیا..
ان کی تفسیر نہ پاؤ گے....کدھر جاؤ گے.. ؟؟؟

11/03/2022

ایک دن تجھ سے آ ملوں گا میں...
عشق ہے محوِ جستجو جاناں...
Poet: Ashar Khalid

محبتوں کے زوال سنگ لائے..شہرتوں پر کمال جب آئے..خلق جب پرستار بن جائے.. جان و دل پر وبال تب آئے..Poet: Ashar Khalid
27/06/2020

محبتوں کے زوال سنگ لائے..شہرتوں پر کمال جب آئے..
خلق جب پرستار بن جائے.. جان و دل پر وبال تب آئے..

Poet: Ashar Khalid

03/06/2020

چنگا ویلا موڑ دے سائیاں...!!!
تینو کاہدی تھوڑ وے سائیاں..!!!

..

میں ایک سومنات ہوں دیکھو اگر تم تو..پھر توڑ دو میری انا.. اگر تم چاہو..Poet: Ash'ar Khalid
20/07/2019

میں ایک سومنات ہوں دیکھو اگر تم تو..
پھر توڑ دو میری انا.. اگر تم چاہو..
Poet: Ash'ar Khalid

کبھی راہگزر نے طول جو پکڑی تو اس قدر.. راہگیر منزلوں سے بچھڑتے چلے گئے..Poet: Ash'ar Khalid
08/07/2019

کبھی راہگزر نے طول جو پکڑی تو اس قدر..
راہگیر منزلوں سے بچھڑتے چلے گئے..
Poet: Ash'ar Khalid


 ...!
21/05/2019

...!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 LiNe P0etry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to 2 LiNe P0etry:

Share