HASI TV

HASI TV Asalaam kom Friends. Subscribe my chennal on YouTube My chennal name is Shukran TV.Thanks

نبیﷺ کا فرمان
19/10/2023

نبیﷺ کا فرمان



06/08/2023

اپنی پسندیدہ کتاب، ناول، مووی یا سیریز کے بارے میں بتائیے جو آپ دوسروں کو پڑھنے اور دیکھنے کا مشورہ دیں گے...

Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚                               ❤️❤️ Today,s Best photo ❤❤❤❤❤❤
04/08/2023

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️❤️ Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤














🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
24/07/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





15/02/2023

"Dear community, I just wanted to take a moment to say a big thank you to each and every one of you for your support in helping me reach my first 100 subscribers on my YouTube channel. Your encouragement and engagement mean the world to me and keep me motivated to keep creating content that you find helpful and interesting. I'm so grateful for your presence and participation, and I look forward to continuing this journey with you all. Thank you again from the _bottom of my heart!"

https://www.youtube.com/

07/01/2023

Movie: Painted Skin.


لیونل میسی نے تمام ٹائٹل جیت رکھے تھے صرف ورلڈ کپ کے چمپیئن بننے کا ٹائٹل باقی تھا۔  اس نے آج یہ ٹائٹل بھی اپنی نام کرلی...
21/12/2022

لیونل میسی نے تمام ٹائٹل جیت رکھے تھے صرف ورلڈ کپ کے چمپیئن بننے کا ٹائٹل باقی تھا۔ اس نے آج یہ ٹائٹل بھی اپنی نام کرلیا 🔥 سچ میں لیونل میسی کا شاندار کریئر اور وہ ایک لیجنڈری پلئیر ہے ۔ میسی ہمیشہ یادگار رہے گا 🥰

Real 🏆👑

ہمیشہ سے یہی سنتے آے ہیں کہ بس یہ سال ضروری ہے اس میں محنت کرلو.اسکول میں سنتے تھے کہ بس میٹرک کرلو پھرآگے آسانی ہےبندہ ...
12/12/2022

ہمیشہ سے یہی سنتے آے ہیں کہ بس یہ سال ضروری ہے اس میں محنت کرلو.
اسکول میں سنتے تھے کہ بس میٹرک کرلو پھرآگے آسانی ہے

بندہ دسو مینو جس جھوٹی گل اے پھیلائی اے
دسویں تو بعد بڑی سیدھی جی پڑھائی اے

کالج میں پھنچے تو سنا کہ بس یہ دو سال محنت کرنی ہے پھر یونیورسٹی میں سنا کہ یہ آخری سال ہے محنت کا

اور جب پریکٹیکل زندگی میں آے توپتا چلا کہ ابھی توپارٹی شروع ہوئی ہے
آغازعشق ہے روتا ہے کیا
آگےآگےدیکھ ہوتا ہے کیا



.
12/12/2022

.


08/12/2022

Sunisa Beauty Creem. Free Delivery All Pakistan



فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجا...
21/11/2022

فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کیں گئی ہیں ۔


Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HASI TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to HASI TV:

Share