Chand, Barish our Teri Yaad

Chand, Barish our Teri Yaad It's All about ♥~Teri Yaad~♥ in ♥~MoonLight~♥ and ♥~Rain~♥ You're Not Near But i Can He

06/09/2026
16/08/2026

‏حَل کوئی نئیں؟
‏چل۔۔کوئی نئیں!
‏جین دا مینوں وَل کوئی نئیں
‏رولا اے بس گل کوئی نئیں
‏چھاں ایں چھاں اے۔
‏پھل کوئی نہیں۔۔۔!

ہم تو خاک ہیں ہمیں خاک ہونا ہے ‏تو شاد آباد تا قیامت سلامت رہے‏پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰
14/08/2026

ہم تو خاک ہیں ہمیں خاک ہونا ہے
‏تو شاد آباد تا قیامت سلامت رہے

‏پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰

بجا کہ روشنی اب بھی ضروری ہے لیکن چراغ ہو کے کوئی اور کتنی دیر جلے!تعبیر
08/08/2026

بجا کہ روشنی اب بھی ضروری ہے لیکن
چراغ ہو کے کوئی اور کتنی دیر جلے!

تعبیر

‏ہر اس شخص پر سلامتی ہو!جو ہماری زندگی کی خوبصورت ترین کہانی ہے،لیکن۔۔۔ زندگی نے ان کے بغیر ہمیں رہنے پر مجبور کیا۔
08/08/2026

‏ہر اس شخص پر سلامتی ہو!
جو ہماری زندگی کی خوبصورت ترین کہانی ہے،
لیکن۔۔۔ زندگی نے ان کے بغیر ہمیں رہنے پر مجبور کیا۔

ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتےیوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتےاپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نےمعیار ہے، مع...
07/08/2026

ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے
یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
اپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نے
معیار ہے، معیار سے کم کچھ نہیں کہتے

میں تمہیں ملوں گی!وہاں۔۔۔۔جہاں سورج کی شعائیں ماند پڑ جاتی ہیں، جہاں دھنک کے سارے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں، اور۔۔۔۔۔۔ جہاں ...
26/07/2026

میں تمہیں ملوں گی!
وہاں۔۔۔۔
جہاں سورج کی شعائیں ماند پڑ جاتی ہیں،
جہاں دھنک کے سارے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں،
اور۔۔۔۔۔۔ جہاں زندگی۔۔۔۔۔ اپنا " دم " توڑ دیتی ہے۔

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکےاب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ  کر سکےتقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم نامِ وفا کا ق...
18/07/2026

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے

تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے

نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے

خو ش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے

ایسا سلوک کر کہ تماشائی ہنس پڑیں
کوئی گلہ گذار، گلہ بھی نہ کر سکے

ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس۔۔۔۔ "جفا" بھی نہ کر سکے!

گھُٹن پھر کس طرح کم ہو؟؟کہ چھوٹے سے گھروندے میںکہیں ہم خواب رکھتے ہیںکہیں۔۔۔۔۔۔ تعبیر رکھتے ہیں۔۔!
07/07/2026

گھُٹن پھر کس طرح کم ہو؟؟
کہ چھوٹے سے گھروندے میں
کہیں ہم خواب رکھتے ہیں
کہیں۔۔۔۔۔۔ تعبیر رکھتے ہیں۔۔!

Address

Islamabad
051

Telephone

+923355347260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand, Barish our Teri Yaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Chand, Barish our Teri Yaad:

Shortcuts

Share