Janu Ke Batain

Janu Ke Batain It's only for entertainment

زندگی ہمیں کبھی بھی بادشاہ ہونے نہیں دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کردے ، زندگی ہمیں ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہے ۔ کسی نہ کسی شے سے م...
12/08/2023

زندگی ہمیں کبھی بھی بادشاہ ہونے نہیں دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کردے ، زندگی ہمیں ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہے ۔ کسی نہ کسی شے سے محروم ۔۔ کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا۔

اُداسی کے لمحات  اتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیــں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیــں ہوتی نہ خوشی کے رنگ نہ ہمدرد...
12/08/2023

اُداسی کے لمحات اتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیــں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیــں ہوتی نہ خوشی کے رنگ نہ ہمدردی کے جملے نہ محبت کے بولآپ اُداس ہیں تو بَســــں اُداس ہیــں

اے اللّٰہ! تو جانتا ہے کہ ؛ ہمارا دِل کہاں کہاں سے زخمی ہے  بس تو اُن زخموں کو یُوں ٹھیک کر کے اُن کے آثار باقی ناں رہیں...
12/08/2023

اے اللّٰہ! تو جانتا ہے کہ ؛ ہمارا دِل کہاں کہاں سے زخمی ہے بس تو اُن زخموں کو یُوں ٹھیک کر کے اُن کے آثار باقی ناں رہیں! ۔ " (آمین ) 🩵🌸

13/06/2020

جن سے کبھی محبت کی ہو،جن کے لئےاپنی انا ماری ہو انہیں یاد کرنا دکھ تو دیتا ہے نا۔ اور انہیں بھولا بھی کیسے جا سکتا ہےجن کے لئے اپنا آپ بھلایا ہو۔
مجبوراً ہار مان لینا یا گھٹنے ٹیک دینا الگ، پر جب محبت میں اپنی خوشی سے کچھ سوچے سمجھے بغیر سر جھکایا ہو تو وہ سجدے پھر سے ادا ہوں نا ہوں ،پیشانی کو ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔۔۔ ایسی محبتیں بہت تکلیف دیتی ہیں
جن کی خاطر سب کچھ لٹا کر صرف ایک وہی چیز ہم مانگتے ہیں وہ ہے محبت ۔۔۔۔

13/06/2020

♥️

💓
08/06/2020

💓

😢
08/06/2020

😢

06/06/2020

🌹

یار عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اِجازت نہیں تم لوگ اِسکو محبت میں مار دیتے ہو💔💔U م A I ر🌹
05/06/2020

یار عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اِجازت نہیں
تم لوگ اِسکو محبت میں مار دیتے ہو💔💔

U م A I ر🌹

05/06/2020

‏غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا لیکن !یہ تماشہ تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا 😢
01/06/2020

‏غیر سے تم کو بہت ربط ہے مانا لیکن !
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا 😢

Yar kasy kr laty ho ya sab😂
26/05/2020

Yar kasy kr laty ho ya sab😂

Address

Islamabad

Telephone

+923061833134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janu Ke Batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share