Lucky Birth Stones

Lucky Birth Stones Apni date of birth k zarye hasil kren apny lucky stones.

02/12/2022

Har Shakhs Apne jese hi ki taraf inclination (مائل) Hota hai, Har Parinda Apne jese (ہمشکل) parinday k sath ikhatta hota hai,
Naik log Apne jeson k sath rehty hn, Buray log Apne jeson se hi Mohabbat karty hn,
Kaminay log Apne jeson ko akhtiyar karty hn.
Imam Ali (as) ♥

Juma Mubarak
درود پاک پڑھے

Nad_e_Ali  Sang_e_ Hadeed Available This Talk Special Discount Rate Rs:4000my whatsapp 03045319269
14/11/2022

Nad_e_Ali Sang_e_ Hadeed
Available This Talk Special Discount Rate Rs:4000
my whatsapp 03045319269

08/11/2022

Yellow sapphire 5ct _ 9500rs

original Sulemani.Aqeeq available this stocksRs:3000
27/10/2022

original Sulemani.Aqeeq available this stocks
Rs:3000

25/10/2022

*⭕1👈 آج قمردرعقرب 12:18 بجے دوپہر سے شروع ھوگا*

*⭕2👈 آج سورج گرھن دوپہر 01:58:21 پر شروع ھوگا انتہائی نقطہ عروج 04:00:16 پر اور اختتام 06:02:11 پر ھو گا*

👈 *نماز آیات واجب گرھن لگنے سے شروع ھو کر گرھن کے ختم ھونے تک*

*🌸 حُسینی کیلنڈر 🌸*
*☀بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*🌷 أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*
*🌼درُود بَر مُحَمد وَ آل مُحَمد صَلواۃ🌼*
*‏💜 آج کا دن : منگل*
*💜 28 ربیع الاول 1444ھ*
*💜 25 اکتوبر 2022 ء*
*💜 11 کاتک 2079 بکرمی*
*💛 نسبت روز : آج کا دن امام سجاد علیہ السّلام ، امام باقر علیہ السّلام ، امام صادق علیہ السّلام سے منسوب ھے*
*❤️ آج کے اذکار*
*💥 یا اَرحَمَ الرّاحِمین💯مرتبہ*
*💥یا اللهُ یا رَحمانُ 1000 مرتبہ*
*💥 یا قابض 903 مرتبہ*

*💠آج منگل کے دن چھ رکعت نماز دو دو رکعت کرکے بجالائے ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ البقرہ کی آخری دو آیات 285 اٰمَنَ الرَّسُوْلُ سے 286 تک پڑھے تو رب کریم اسکے تمام گناہ معاف کر دیگا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*

*🌹حسین ع ہدایت کا چراغ*
*🌹اور نجات کی کشتی ھے*

🧡🧡 *آج کی تاریخ نحس ھے*

*عمل1*
🧡🧡 *ضدی بچے کے لیے وظیفہ*

🧡 *جو بچے بہت ضد کرتے ہیں اور ساری رات نہیں سوتے اور دن میں بھی بے چین رکھتے ھوں تو*

*رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرَّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا*

🧡 *یہ پڑھ کر بچے پر پھونک دیں جب بھی وہ ضد کریں انشاء اللہ ضد کرنا چھوڑ دیں گے*

*عمل2*
💚💚 *جادو یا جنات کا اثر ھے یا نہیں خود چیک کریں*

💚 *چوبیس گھنٹے کا استعمال شدہ یعنی مریض کے بدن سے مس ہوا کپڑا لیں*

💚 *عمل کرنے سے قبل کپڑے کو ناپ کر اسکی لمبائی چوڑائی لکھ لیں بعد اسکے اس کپڑے پر*

💟 *درود 3 مرتبہ*

💟 *آیت الکرسی 21 مرتبہ*

💟 *درود 3 مرتبہ*

💚 *پڑھ کر دم کرکے کپڑے کو پانچ منٹ کے لئے لپیٹ کر رکھ دیں،*

💚 *جب پانچ منٹ ہوجائیں تو کپڑے کو دوبارہ ناپ لیں۔*

✳️ *1:کپڑا پہلے ناپ سے بڑھ جائے تو جنات/آسیب*

✳️ *2:کپڑا گھٹ جائے تو جادو*

✳️ *3:اور اگر نارمل رہے تو آپکا مسلہ قدرتی ہے کوئی جادو نہیں*

*عمل 3*
💙💙 *پورے گھر میں آپس میں محبت کیلئے*

💙 *گھریلو جھگڑے میاں بیوی میں جھگڑے شوھر کے لڑائی جھگڑے ختم کرنے کے لیے*

💙 *جمعرات کے دن۔ طلوع آفتاب کے بعد پہلی ساعت میں*
💙 *نمک کا پیکٹ کسی کھلے برتن میں ڈال کر اول آخر گیارہ مرتبہ درود کیساتھ*

💙 *ایک ہزار مرتبہ۔*
*یَا لَطِیٍفُ یَا وَدُوْدُ یَا ہَادِیُ*

💙 *نمک پرپڑھ کرایک ڈبّے میں رکھ لیں ۔اس میں سے تھوڑا تھوڑا گھر میں جو نمک کا ڈبہ استعمال ہوتا ہے اُس ڈبّے میں ڈالتے رہیں*

💙 *پورے گھر میں آپس میں محبت رہیگی*

💙 *عمل کرنے سے پہلےسورة کوثر پڑھ کر محمد و آل محمد کو ھدیہ کر یں لازمی*

*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*🍀 *[ا ل م]*

original Feroza Special Discount offer اولاد کے لئے بھی دعا اس پر  نقش ہے۔  بےاولاد جوڑے اس پتھر کو پہن سکتے ہیں جب بھی ...
24/10/2022

original Feroza Special Discount offer

اولاد کے لئے بھی دعا اس پر نقش ہے۔ بےاولاد جوڑے اس پتھر کو پہن سکتے ہیں جب بھی کھانا کھاءے کھانا کھانے سے پہلے اکیس مرتبہ سورہ کوثر پڑھ کر اولاد کے لئے دعا مانگ کر پھر کھانا کھائے انشاللہ خدا کے حکم سے نیک صا لحے اولاد ھو گی

24/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
بسم الله الرحمن الرحيم

اولاد کے لئے وظیفہ

جب بی کھانا کھاؤ تو کھانے سے پہلے (21) مرتبہ سورہٴ الکوثر پڑھ کے پھر کھانا شرو ع کرو انشااللہ خدا کے حکم سے نیک صاحبے اولاد ہو گی

میاں بیوی دونو ں کو چاہیے کے فروذہ پھتر پہنے

فیروزہ پتھر پر اولاد کے لیے دعا لکھی ہوئی ہے اگر آپ کو مجھ سے چاہیے

تو آپ کو اسپیشل ڈیسکو نٹ میں مل جائے گا کسی کو چاہیے تو مجھے

میرے واٹس ایپ پر میسج کر سکتا ہے 03045319269

19/10/2022

Feroza stocks available special discount
You can send a message whoever needs

16/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
بسم الله الرحمن الرحيم

( ساس سسر اور گھر میں عزت بنانے کا وظیفہ )

جو عورت رات کو سورہٴ نصر اور سوره القدر ( 27) مرتبہ پڑھ کر

دعا مانگے تو وہ گھر والو ن میں قدرو منز لت پا ءے گی انشااللہ

ان کے لئے بہتر ہے کے وہ ذمرد . موتی ۔ اوپل ۔ فیروز ہ ۔ سفید پکھراج پہنے

. . . . نماز کی پابندی ضروری ہے )

14/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
بسم الله الرحمن الرحيم

آسلام علیکم . . . . . . . . جس کسی کا رزق میں ہاتھ تنگ ھو یا برکت نہ ہو تو اسے چاہیے اپنے ہاتھ میں فیروز ہ پہنے کیوں کے اسکو رحمت کا پھتر کہتے ہیں اس کے پہنے سے آپ کے رزق میں خدا برکت کرے گا انشااللہ صبح نماز فجر کے بعد ایک گلاس پانی پے 41 بار یا رزاق یا رزاق یا رزاق یا اللّه . . . اول اخر 14/14 بار درود پاک پڑھ کے وہ پانی پی لیا کریں انشااللہ خدا کے کرم سے رزق کی تنگی دور ہو جاۓ گی

12/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
بسم الله الرحمن الرحيم

. . . . . . . . . . . . . . .کالے جادو کے توڑ کا وظیفہ .....................

Salvation from Black Magic
جو انسان آیات الکرسی (ھم فیھا خالدون) تک صبح وشام پانی پے دم کر کے پئے تو اللّه کے کرم سے کالا جادو اس پے کبی اثر نئی کر ے گا انشااللہ
تو انکے کے لئے بہتر ہے کے وہ حسینی عقیق. بلڈ اسٹون پہنے

02/10/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
بسم الله الرحمن الرحيم

. . . . . . . . . . . . . . .بے روز گاری ختم کرنے کا وظیفہ .
جو انسان روزانہ رات (108) مرتبہ (یا رزاق یا رزاق یا رزاق یا اللّه ) پرہے تو اللّه کے کرم سے رزق حلال نصیب ہو گا انشااللہ اور ان کے لئے بہتر ہے کے وہ مرجان ۔ فیروز ہ . پکھراج تحویز فاطمہ پہنے

Address

Islamabad

Telephone

+923045319269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky Birth Stones posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share