Saraiki Students Federation - Fuuast Islamabad

Saraiki Students Federation - Fuuast Islamabad Saraiki students federation (SSF) objects to promote saraiki culture, language,and also to provide a platform to saraiki students in FUUAST for interaction

عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں!سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں! یہ دن ہ...
21/03/2026

عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں!

سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں! یہ دن ہمارے لیے خوشیوں، محبتوں اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آتا ہے۔ عید صرف ایک تہوار نہیں بلکہ یہ ایثار، قربانی اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا بہترین موقع بھی ہے۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے بعد یہ عید ہمیں صبر، برداشت اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے کا درس دیتی ہے۔ آئیے اس موقع پر اپنے اردگرد ان لوگوں کو بھی خوشیوں میں شریک کریں جو ضرورت مند ہیں، تاکہ ہماری عید حقیقی معنوں میں مسرتوں بھری ہو۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیوں، سکون اور برکتوں کا نزول کرے، اور ہمیں ہمیشہ اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عید مبارک!
Eid-ul-Fitr Mubarak!

On behalf of the Saraiki Student Federation, we extend our heartfelt greetings to the entire Muslim Ummah on the joyous occasion of Eid-ul-Fitr! This day brings with it a message of happiness, love, and brotherhood. Eid is not just a festival; it is a beautiful reminder of sacrifice, gratitude, and the countless blessings of Allah.

After the blessed month of Ramadan, this Eid teaches us patience, tolerance, and kindness towards others. Let us take this opportunity to share our joy with those in need, so that our celebration becomes truly meaningful and fulfilling.

May Allah accept our prayers and worship, bless our homes with peace, happiness, and prosperity, and grant us the strength to move forward with unity and harmony.

Eid Mubarak!

6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے 🇲🇱ماکھی وانگوں مٹھڑی بولی ہوے پیش سلام سرائیکی ۔۔۔۔۔ڈینھ  یار  سرائیکی  کلچر  دا اساں خوشیاں نال ...
06/03/2026

6 مارچ سرائیکی کلچر ڈے 🇲🇱
ماکھی وانگوں مٹھڑی بولی
ہوے پیش سلام سرائیکی ۔۔۔
۔۔
ڈینھ یار سرائیکی کلچر دا اساں خوشیاں نال منائی رکھسوں
ساڈی بولی یار سرائیکی ھے اساں مٹھڑے بول الائی رکھسوں
ھن اسجد وکھرے رنگ ساڈے رنگ رنگ دے نال چھکائی رکھسوں
ساڈی سوہنڑی یار ثقافت ھے نیلی اجرک گل اچ پائی رکھسوں
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سارے سرائیکی بھیراویں کوں سرائیکی ڈیہاڑ دی ڈھیر ساری مبارکباد 🌸

اساں لوک سرائیکی 🇲🇱 ساڈی جھوک سرائیکی 🇲🇱

💙🌸

جے چاہندا ہیں تیݙا لہجہ وی کھنڈ کھیر تے ماکھی تھی ونڄےول اپݨا لہجہ گھولا کر، ساݙے نال سرائیکی ٻولیا کر۔🥀❣️۔21 فروری ماء ...
21/02/2026

جے چاہندا ہیں تیݙا لہجہ وی کھنڈ کھیر تے ماکھی تھی ونڄے
ول اپݨا لہجہ گھولا کر، ساݙے نال سرائیکی ٻولیا کر۔🥀❣️
۔
21 فروری ماء ٻولی دا عالمی ݙینہہ۔😍
اساں اے ݙینہہ ہر اوں دھرتی واس دے ناں کریندوں جیہڑا تخم دے لحاظ نال جو وی ہے لیکن اوندی ماء ٻولی سرائیکی اے، اپݨی ماء ٻولی دی سنڄاݨ رکھݨ جیندے جواناں دا شیوہ اے، اوں ٻولی کوں کوئی کیویں بھل سڳدے جیہڑی ٻولی اچ ماء اپݨے ڄائے کوں لوری ݙتی ہووی۔۔
وسوں دے وسدے واسیو۔۔!🙏
اپݨی سنڄاݨ کرو، ماء ٻولی دے ودھارے سانگے، سرائیکی الاؤ، سرائیکی سݨو، سرائیکی لکھو، سرائیکی پڑھو۔۔
سرائیکی ڄانڑو۔۔✨✨💖
۔



اول عشرہ رحمت، دعا اے مالک الملک مولا اساں ساریاں تیں ایں بابرکت مہینے دے طُفیل اپݨی خاص رحمت فرماوے۔۔🥰ساݙی خوش نصیبی جو...
20/02/2026

اول عشرہ رحمت، دعا اے مالک الملک مولا اساں ساریاں تیں ایں بابرکت مہینے دے طُفیل اپݨی خاص رحمت فرماوے۔۔🥰
ساݙی خوش نصیبی جو ولا حیاتی ساکوں خدائے خالق دی خوشنودی حاصل کرݨ دا سنہری موقع رمضان کریم دی صورت اچ ݙتے۔۔۔😍🥰
ایں مہینے اساں خدا دی خوشنودی اوندی عبادت دے نال نال اوندی مخلوق دی خدمت نال وی حاصل کروں۔۔۔❤️
دعا اے کریم مالک اساں ساریاں دیاں عبادات اپݨی بارگاہ اچ قبول فرماوے، آمین ثم آمین ۔۔۔🥰🤗

دعا گو:
چئیرمین و کابینہ، سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن، وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد۔

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد دِی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب دِی نو ...
01/02/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد دِی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب دِی نو مُنتخب کابینہ کُوں مُبارکباد آہدے ہیں ۔
اللّٰہ پاک وسیب دِی خدمت کرنڑ دِی توفیق عطا کرے ،تے نال نال نیک خواہشات دا اظہار، اُمید ہے تُساں سارے نا صرف آپڑی کونسل بلکہ آپڑے وسیب، آپڑے لوگاں دی خدمت تے آپڑے حقوق دی جنگ وِچ اہم
کردار ادا کریسو تُساں ہی ایں قوم دا مستقبل ہوے
Jiyeeee Saraiki

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد دی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل عبادت انڑنیشنل یونیورسٹی اسلام آب...
13/01/2026

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد دی طرفوں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل عبادت انڑنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد دی نومنتخب کابینہ کو بہوں ڈھگ مبارخاں،تے نال نال نیک خواہشات دا اظہار، اُمید ہے تُساں سارے نا صرف آپڑی کونسل بلکہ آپڑے وسیب، آپڑے لوگاں دی خدمت تے آپڑے حقوق دی جنگ وِچ اہم کردار ادا کریسو
تمام عہديں تيں آونڑ آلے بھراويں کوں ڈھير ڈھير مبارک باد پیش کریندےہیں۔
کیبنٹ سیشن 2027-2026
اللّٰہ تعالیٰ تمام مُنتخب کیبنٹ ممبران کوں وَسیب اور کُونسل دی خدمت کرنڑ دی تُوفیق عطا فرماوے . آمین ✨
چیئرمین: محمدنعمان
جنرل سیکرٹری: عارف یسین
صدر : حماد



السلام علیکم!سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن (SSF)، اردو یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے تمام بھائیوں کو اور اہل وطن کو نیا سال ...
01/01/2026

السلام علیکم!
سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن (SSF)، اردو یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے تمام بھائیوں کو اور اہل وطن کو نیا سال 2026 بہت بہت مبارک ہو۔
گزشتہ سال کی تلخ و شیریں یادوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، ہم ایک ایسے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں جہاں ہماری شناخت، ہمارا اتحاد اور ہماری تعلیم ہماری طاقت بنے گی۔
ہمارا عزم:
تعلیمی بلندی: ہم اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر قوم و ملت کا نام روشن کریں گے۔
مضبوط عزم: مشکلات چاہے کتنی ہی کیوں نہ ہوں، ہم اپنی منزل کے حصول کے لیے ثابت قدم رہیں گے۔
امیدِ نو: نئے سال کا سورج ہمارے لیے خوشحالی، امن اور کامیابیوں کا پیغام لے کر طلوع ہوا ہے۔
آئیے اس نئے سال میں عہد کریں کہ ہم اپنی ثقافت کی پاسداری کرتے ہوئے علم کے میدان میں نئے سنگِ میل عبور کریں گے اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے۔
دعا ہے کہ یہ سال آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن (SSF)
اردو یونیورسٹی، اسلام آباد

24/12/2025

آج ایس ایس ایف (سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن) نے ایک میٹنگ کی جس میں طلبہ کو درپیش مسائل، تعلیمی و تنظیمی امور، اور آئندہ سرگرمیوں کے حوالے سے جامع گفتگو کی گئی۔ اجلاس کا آغاز نئے طلبہ کی تعلیمی رہنمائی، کلاسز کی راہنماٸی اور یونیورسٹی کے ماحول سے متعلق مسائل پر بحث سے ہوا۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ نئے طلبہ کو ایک دوستانہ اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ بغیر کسی خوف یا الجھن کے اپنی تعلیمی زندگی کا آغاز کر سکیں۔
اجلاس میں اس امر پر بھی تفصیل سے غور کیا گیا کہ طلبہ کی کونسلنگ اور رہنمائی کے لیے ایس ایس ایف کس طرح مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے، تاکہ انہیں انتظامی، تعلیمی اور سماجی مسائل کے حل میں مدد فراہم کی جا سکے۔ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ طلبہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا تنظیم کی اولین ذمہ داری ہے۔
اس کے علاوہ اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کیے گئے۔ سرائیکی جھومر اور بون فائر کے انعقاد کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں اور پروگرام کی تاریخ، انتظامات اور طلبہ کی شمولیت سے متعلق ابتدائی منصوبہ بندی کی گئی۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے پروگرام نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہوتے ہیں بلکہ طلبہ میں باہمی اتحاداور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
آخر میں اجلاس خوشگوار اور مثبت ماحول میں اختتام پذیر ہوا، جس میں آئندہ کے لائحۂ عمل، ذمہ داریوں کی تقسیم اور عملی اقدامات پر اتفاق کیا گیا، تاکہ نئے طلبہ کے مسائل کے حل اور سرائیکی ثقافتی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔
منجانب: چٸیرمین و کابینہ سراٸیکی سٹوڈنٹ فیڈریشن (FUUAST)

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے اپنے معزز ایکس چیئرمین اصغر نواز کو ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ...
24/12/2025

سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے اپنے معزز ایکس چیئرمین اصغر نواز کو ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ کامیابی آپ کی انتھک محنت، جدوجہد، علم دوستی اور قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔ آپ نے ہمیشہ طلبہ کی رہنمائی، شعور اور حقوق کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے، اور آج یہ اعزاز پوری تنظیم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علمی، عملی اور قیادی کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی رہنمائی میں تنظیم مزید ترقی کی منازل طے کرے۔ آمین۔ 🎓

سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے تمام    عہدیداران اور ممبران کی جانب سے سینٸر واٸس چیٸرمین محترم  طلحہ اعوان  کو گریجویشن کی ...
22/12/2025

سرائیکی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے سینٸر واٸس چیٸرمین محترم طلحہ اعوان کو گریجویشن کی تکمیل پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ لمحہ اُن کی محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ ہے جو نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ تنظیمی خدمات میں بھی قابلِ تحسین رہا۔

ہم دعا گو ہیں کہ ﷲ تعالیٰ اُنہیں آئندہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، اور اُن کی یہ کامیابی سرائیکی قوم کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہو۔



اعلامیہ برائے  #ایکشن  #پریزیڈنٹ سابق پریزیڈنٹ  کے مستعفی ہونے کے بعد سراٸیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام...
23/11/2025

اعلامیہ برائے #ایکشن #پریزیڈنٹ
سابق پریزیڈنٹ کے مستعفی ہونے کے بعد سراٸیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کی مین کابینہ نے اتفاقِ رائے سے محمد شیراز کو نیا ایکشن پریزیڈنٹ نامزد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ تنظیمی معاملات کی مسلسل بہتری، طلبہ کے مسائل کے حل اور سرائیکی وسیب کی نمائندگی کو فعال رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

محمد شیراز پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تنظیمی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میٹنگ کو فعال بنائیں، طلبہ کے حقوق کے لیے واضح حکمتِ عملی اپنائیں، اور فیڈریشن کو متحد اور سرگرم رکھیں۔

ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو دیانت، شفافیت اور خلوصِ نیت کے ساتھ نبھائیں گے اور سرائیکی طلبہ کی آواز کو مزید
مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
: منجانب چٸیرمین و کابینہ سرائیکی سٹوڈنٹس فیڈریشن
فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد

23/11/2025

Address

Federal Urdu University Of Arts, Science And Technology Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Students Federation - Fuuast Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share