Big Dream - Media & Production

Big Dream - Media & Production Welcome to BIG DREAM - Media & Production Official Page - Stay Watch
(4)

🇵🇰 14TH AUGUST | INDEPENDENCE DAY OF PAKISTAN 🇵🇰  TOGETHER WE CREATE. TOGETHER WE RISE.This 14th August, we celebrate th...
13/08/2026

🇵🇰 14TH AUGUST | INDEPENDENCE DAY OF PAKISTAN 🇵🇰
TOGETHER WE CREATE. TOGETHER WE RISE.

This 14th August, we celebrate the freedom that fuels creativity and the talent that shapes our nation’s future.

BD Media & Production, TOPSKY filmz, and MUZIK PORT come together with one mission:
YOUR VISION. OUR CREATION.

We are the storytellers behind the screen. From concept to screen, we bring your ideas to life with passion, precision, and Pakistani pride.

OUR SERVICES:
SCRIPT WRITING – Stories that connect and inspire
DIRECTION – Vision led with purpose
MAKING – From short films to cinematic experiences
CREW – Professional team to execute your dream

WE CREATE STORIES THAT INSPIRE:
✓ SHORT FILMS & WEBSERIES
✓ DOCUMENTARIES
✓ ADS & COMMERCIALS
✓ TVC / DVC
✓ SONG AUDIOS & SONG VIDEOS
✓ AND MUCH MORE

🎬 NEW TALENT SPECIAL OFFER! 🎬
Kickstart Your Journey with Exclusive Discounted Packages
Build Your Profile. Showcase Your Talent. Shine with Us!

This Independence Day, let’s celebrate Pakistan by creating content that makes us proud.
From Minar-e-Pakistan to every screen across the country — we dream, we create, we celebrate.

DREAM. CREATE. CELEBRATE.
PAKISTAN ZINDABAD! 🇵🇰

Contact Now:
📲 WhatsApp: 0333-5698995

"""" APNE PROFIL APNE PEHCHAN """"If You want to Make your Profile in very Suitable packages then Contact us now ✅
05/08/2026

"""" APNE PROFIL APNE PEHCHAN """"

If You want to Make your Profile in very Suitable packages then Contact us now ✅

Islamabad : 🎥 BABA MUJHE SAMJHO 🎥بگ ڈریم میڈیا اینڈ پروڈکشن کے بینر تلے تیار کی گئی مختصر سماجی و نفسیاتی فلم "بابا مجھے...
27/07/2026

Islamabad : 🎥 BABA MUJHE SAMJHO 🎥

بگ ڈریم میڈیا اینڈ پروڈکشن کے بینر تلے تیار کی گئی مختصر سماجی و نفسیاتی فلم "بابا مجھے سمجھو" جلد ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم بچوں پر گھریلو تشدد، والدین کے سخت اور غیر ہمدردانہ رویے، تعلیمی دباؤ اور اساتذہ کے نامناسب طرزِ عمل کے باعث پیدا ہونے والے نفسیاتی مسائل کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کرنے کی ایک کامیاب کاوش ہے۔

فلم یہ واضح کرتی ہے کہ گھریلو ماحول اور والدین کا رویہ بچوں کی نفسیاتی کیفیت اور شخصیت کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، کیونکہ بچوں کے رویوں کے پسِ منظر میں اکثر ایسے نفسیاتی عوامل کارفرما ہوتے ہیں جنہیں سمجھے بغیر انہیں ڈانٹنا، سزا دینا یا نظرانداز کرنا مسائل کو مزید سنگین بنا دیتا ہے۔ اس کے برعکس محبت، توجہ، مؤثر ابلاغ، مثبت تربیت اور بروقت نفسیاتی رہنمائی ہی بچوں کی متوازن شخصیت، خوداعتمادی اور صحت مند ذہنی نشوونما کی مضبوط بنیاد ثابت ہو سکتی ہے۔

"بابا مجھے سمجھو" محض ایک مختصر فلم نہیں بلکہ والدین، اساتذہ اور معاشرے کے لیے ایک بامقصد سماجی پیغام ہے۔

فلم کی کہانی معروف ادیبہ سمیرہ رفیق نے تحریر کی ہے۔ یہ کہانی ان کی بچوں کی کہانیوں پر مشتمل کتاب "جیت کی دستک" میں بھی شامل ہے، جو نیشنل بک فاؤنڈیشن,اسلام آباد، پاکستان(منسٹری آف ایجوکیشن پاکستان) سے شائع ہو چکی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری جواد حسنین بشر نے کی ہے، جبکہ مرکزی کرداروں میں عبدالغفار منہاس، نوشین جاوید اور وسیم اکرم شامل ہیں۔ چائلڈ اسٹار سبحان کیانی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے، جبکہ افراہ اور حریم دیگر اہم بچوں کے کردار نبھائیں گی۔ اس فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فرائض بابر نواز جنجوعہ انجام دے رہے ہیں، جبکہ پروڈکشن مینیجر شاہین احمد نور ہیں۔ فلم کی پروڈکشن میں سعد رحمن کی بھرپور تکنیکی معاونت بھی شامل ہے۔

یہ فلم بگ ڈریم میڈیا اینڈ پروڈکشن کے زیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے اور جلد اسی پلیٹ فارم سے ریلیز کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ "بابا مجھے سمجھو" بچوں کی ذہنی صحت، مثبت تربیت، والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریوں اور صحت مند خاندانی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں ایک مؤثر کردار ادا کرے گی۔ اس فلم کا بنیادی مقصد معاشرے میں اس شعور کو فروغ دینا ہے کہ بچوں کے مسائل کا حل سختی یا سزا نہیں بلکہ محبت، اعتماد، مؤثر مکالمہ اور بروقت نفسیاتی رہنمائی میں پوشیدہ ہے۔

13/05/2026

#اردوغزل #اردوشاعری #اردوادب

05/05/2026

03/05/2026

Must Listen Best Ghazal 2026 [Dewar-e-Khwaab] Beautiful Poetry by Dr. Mahnaz Anjum Urdu Shahyari New

Address

Islamabad
092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Big Dream - Media & Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share