Humanist Perspectives

Humanist Perspectives Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humanist Perspectives, Art, Islamabad.

30/11/2023

"محبت سے غم اور اداسی ضرور پیدا ہوگی،وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کردے۔"

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو، جو ملے خواب میں وہ دولت ہو۔ ❤️
24/11/2023

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو، جو ملے خواب میں وہ دولت ہو۔ ❤️

ایگزیم حال وہ دو ٹونز لگ رہیں تھیں پر تیور سے بالکل مختلف۔ میڈ سیمسٹر ایگزیمز چل رہے تھے۔ ایک ایسی کہ اس سے زیادہ دنیا ک...
23/11/2023

ایگزیم حال
وہ دو ٹونز لگ رہیں تھیں پر تیور سے بالکل مختلف۔ میڈ سیمسٹر ایگزیمز چل رہے تھے۔ ایک ایسی کہ اس سے زیادہ دنیا کی سمجھ کسی کو نہیں ہو گی، بالکل تیز تیور کےساتھ۔ پر دوسری ایسی کہ چہرہ بتا رہا تھا کہ اُس سے زیادہ حالات کےساتھ سمجھوتا کوئی نہیں کر پایا آج تک۔ معصومیت چہرے سے جھلک رہی تھی۔ نظریں بتا رہیں تھی اُس کی وہ وشز کو دبا دینے میں شروع سے ماہر ہے- پیپر سولو کرتے وقت بال پین کہاں ترتیب سے اٹھانی ہے اور کس طرح ترتیب سے رکھنی ہے وہ بخوبی جانتی تھی۔ کس سلیقے کے ساتھ بیٹھنا ہے اُس سے بہتر کوئی نئی کر سکتا تھا پورے ایگزیم حال میں۔ وہ ایک پرفیکٹ عورت جیسے برتاؤ کر رہی تھی۔ المختصر وہ بالکل ویسی تھی جیسے مجھے لگتا ہے ایک وائف کو ہونا چاہیے۔ وہ اُداسی میں ایسی تھی تو غور کرنے کی بات ہے جب وہ خوشی میں چمکے گی تو چاند بھی ماند پڑ جائے۔ مجھے تو لگتا ہے وہ خوش رہنا ڈزرو کرتی ہے۔

Babar Azam announced to leave the captaincy of all the format. Ohh King 💔🥺
22/11/2023

Babar Azam announced to leave the captaincy of all the format. Ohh King 💔🥺

16/08/2023

Lessons with zero flexibility. 🔥

10/07/2019

کہتے ہیں خوش فہمی غلط فہمی سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے.

ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،ﻭﮦ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ..
09/07/2019

ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،ﻭﮦ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ..

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanist Perspectives posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Humanist Perspectives:

Share

Category