Mr.Poet

Mr.Poet .روزانہ اچھی اچھی شاعری کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں

05/02/2024

For voters❤

یہ عشق و محبت کی روائت بھی عجیب ہے پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے ۔جس شخص کی خاظر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے...
08/03/2023

یہ عشق و محبت کی روائت بھی عجیب ہے
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے ۔

جس شخص کی خاظر تیرا یہ حال ہے محسن
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔
Mr.Poet

15/02/2023

کافر ہوئے تھے جس کی محبت کے پیچھے ہم اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گئے۔۔۔۔🖤
Mr.Poet

20/01/2023
کبھی بیٹھا کے سامنے پوچھیں گے تیری آنکھوں سے۔کس نے سیکھایا ہے انھیں ہر دل میں اتر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Mr.Poet
19/01/2023

کبھی بیٹھا کے سامنے پوچھیں گے تیری آنکھوں سے۔
کس نے سیکھایا ہے انھیں ہر دل میں اتر جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mr.Poet

تمھاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے۔بڑا چھا سا لگتا ہے تمھیں ہی سوچتے رہنا۔۔۔،،،،،Mr.Poet
19/01/2023

تمھاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے۔
بڑا چھا سا لگتا ہے تمھیں ہی سوچتے رہنا۔۔۔،،،،،
Mr.Poet

بے وفا وقت تھا،وہ تھے یا مقدر میرا۔بات جو بھی تھی بہرحال انجام جدائی نکلا۔Mr.Poet
19/01/2023

بے وفا وقت تھا،وہ تھے یا مقدر میرا۔
بات جو بھی تھی بہرحال انجام جدائی نکلا۔
Mr.Poet

نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں،صرف عادتوں میں تضاد تھا۔کہ اسے پسند تھیں شوخیاں، مجھے سادگی میں کمال تھا۔Mr.Poet
19/01/2023

نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں،صرف عادتوں میں تضاد تھا۔
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں، مجھے سادگی میں کمال تھا۔
Mr.Poet

مجھےسمجھایا نہ کرو کہ اب تو ہو چکی مجھ کو۔محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کے کرتے؟Mr.Poet
19/01/2023

مجھےسمجھایا نہ کرو کہ اب تو ہو چکی مجھ کو۔
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کے کرتے؟
Mr.Poet

میری منزل بھی عجیب تھی،میرا فیض بھی تھا کمال کا۔کبھی سب کچھ ملا بنا طلب،،،،،کبھی کچھ نہ ملا سوال پر۔Mr.Poet
19/01/2023

میری منزل بھی عجیب تھی،میرا فیض بھی تھا کمال کا۔
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب،،،،،کبھی کچھ نہ ملا سوال پر۔
Mr.Poet

Address

Mr. Poet
Islamabad
44000

Telephone

+923429458008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Poet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mr.Poet:

Share

Category