سکون قلب

سکون قلب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سکون قلب, Poet, Islamabad.
(1)

اُس کے جیسے تو اداکاری میں اول آئیں میرے جیسوں کو محبت بھی نہیں آتی ہےتھوڑا سا قد مرا اونچا ہوا، رشتے آئےاتنی جلدی تو مص...
16/08/2026

اُس کے جیسے تو اداکاری میں اول آئیں
میرے جیسوں کو محبت بھی نہیں آتی ہے

تھوڑا سا قد مرا اونچا ہوا، رشتے آئے
اتنی جلدی تو مصیبت بھی نہیں آتی ہے۔۔۔!!

تُم جَانتے ہو میرے لِیے سَب سے رومانوی چیز کیا ہے؟گَلے لَگنا؟ بوسہ؟نہیں!! وہ لمحہ جَب مَیں تُمہیں "مُجھے گھورتے ہوئے پکڑ...
14/08/2026

تُم جَانتے ہو میرے لِیے سَب سے رومانوی چیز کیا ہے؟
گَلے لَگنا؟ بوسہ؟

نہیں!!

وہ لمحہ جَب مَیں تُمہیں "مُجھے گھورتے ہوئے پکڑ لُوں

اور تُم اَچانک نَظریں ہَٹا کر کہیں اور دیکھنے لَگو۔❤️

محبوب کالمس...!!  اولین بوسہ، گرمی کی بارش، سب انسانی ضرورتیں ہیںعیاشی نہیں ........
13/08/2026

محبوب کالمس...!!
اولین بوسہ،
گرمی کی بارش،
سب انسانی ضرورتیں ہیں
عیاشی نہیں ........

تمہارے نام کے دھاگے نہیں باندھے میں نے ،تمہارے نام پر ایک "دل" بندھا ہوا ہے میرا !!
12/08/2026

تمہارے نام کے دھاگے نہیں باندھے میں نے ،
تمہارے نام پر ایک "دل" بندھا ہوا ہے میرا !!

تمہاری موجُودگی گرمیوں کی سخت دُھوپ میں، بجلی کے بغیر رھنے والے، کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے، گھنے درخت کے سائے کے جی...
10/08/2026

تمہاری موجُودگی گرمیوں کی سخت دُھوپ میں، بجلی کے بغیر رھنے والے،
کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے،
گھنے درخت کے سائے کے جیسی ھے۔۔۔!!

ایسا نہیں ہے خاص نشانے سے آلگے تیری کمان کے تیر ، بہانے سے آلگے گھیرا ہے آج مجھ کو اداسی نے اس قدر دل کر رہا ہے آج تو شا...
09/08/2026

ایسا نہیں ہے خاص نشانے سے آلگے
تیری کمان کے تیر ، بہانے سے آلگے

گھیرا ہے آج مجھ کو اداسی نے اس قدر
دل کر رہا ہے آج تو شانے سے آلگے۔۔۔۔!! 🥀

‏کِسی دن...!!اچانک کہیں سے نَمُودار ہو...!!ہاتھ تَھام کر کہو...!!چلو...!!تُمہاری تمام تَر خواہشات...!!پُورا ہونے کا وقت ...
08/08/2026

‏کِسی دن...!!
اچانک کہیں سے نَمُودار ہو...!!
ہاتھ تَھام کر کہو...!!
چلو...!!
تُمہاری تمام تَر خواہشات...!!
پُورا ہونے کا وقت ہُوا چاہتا ہے...!!

سِینے سے لگا کر کہو...!!

سخت حَبس زَدہ دن ہیں...!!
میرے جِسم و جَاں میں...!!
جیسے اِک سُلگتی پیاس ہے...!!
تُم بَرَس جاؤ مُجھ پہ سَاون کی طرح...🥰

بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہوہم جس پہ مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مطمئن تجھ پر نظر رہے...
07/08/2026

بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہو
ہم جس پہ مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو

بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مطمئن
تجھ پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ہو۔۔۔ !!

اس سـے ملـے تـو ہم سارا اعتدال بُھول گئـےسو ابتدا سے ہی ــــــــــــ بے انتہا محبت کینئے سِرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی ...
06/08/2026

اس سـے ملـے تـو ہم سارا اعتدال بُھول گئـے
سو ابتدا سے ہی ــــــــــــ بے انتہا محبت کی

نئے سِرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی مِلا
سـو ایک شـخص سے میں نے بارہا محبت کی

اچھا جوبن ہے کہ تُمھیں آدابِ وفا بھی بھول گئےمُر جاؤ گی لیکن اِک عاشق کے کام نہ آؤ گی..اِک تو نوری جٙبیں رکھتی ہو، اُس پ...
04/08/2026

اچھا جوبن ہے کہ تُمھیں آدابِ وفا بھی بھول گئے
مُر جاؤ گی لیکن اِک عاشق کے کام نہ آؤ گی..

اِک تو نوری جٙبیں رکھتی ہو، اُس پر برق افشاں رُخسار
جانے تُم اِس چاند سے رُخ سے کیا کیا چاند چڑھاؤ گی

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سکون قلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category