Fun 4 U

Fun 4 U Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun 4 U, Arts and entertainment, Islamabad.

Welcome to Fun 4 U
The home of pure laughter & viral entertainment
Get ready for nonstop funny reaction videos, unexpected moments and trending clips Now laughs guaranteed to keep you smiling

03/07/2026

بڑھیا اما جی، اللہ پاک کا ذکر کر رہی ہے ؟
ویڈیو اچھی لگے تو Page Follow کریں پلیز

اگر آپ بے گناہ ہیں تو ۔۔۔۔ پوری قوم شرمندہ ہیں آپ سے۔کیونکہ ہم نے تونہ جانے تمہیں کیا کیا کہا مگر اس میں ہمارا قصور نہیں...
29/06/2026

اگر آپ بے گناہ ہیں تو ۔۔۔۔

پوری قوم شرمندہ ہیں آپ سے۔
کیونکہ ہم نے تو
نہ جانے تمہیں کیا کیا کہا مگر اس میں ہمارا
قصور نہیں تھا کیونکہ ہم اپنی ننھی
بیٹی کا قاتل سمجھتے ہوئے تمہیں غلط باتیں
کرتے رہے. ہم بھول گئے تھے کہ پیسہ اور پاور
گنہگار کو بےگناہ اور بےگناہ کو گنہگار بنا دیتا
ہے,
اب ڈی این اے کی رپورٹ نے تمہاری اس
بےگناہی کو واضح کر دیا ہے, ہم دل سے دعا
کرتے ہیں کہ اللہ کریم تمہیں جنت عطا کرے
اللہ نے تمہاری مدد
فرمائی اور ڈی این اے رپورٹ نے تمہاری بے
گناہی ثابت کر دی تم جیت گئے , فرعونیت
ہار گئی تمہارے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو آمین

28/06/2026
27/06/2026

by Roseflower Nyati

Fun 4 U Near To complete 💯💯💯
27/06/2026

Fun 4 U Near To complete 💯💯💯

27/06/2026

ہر ‏اس بدبو دار منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے شام غریباں کے متعلق نامناسب الفاظ نکلتے ہیں
فاطمہ

27/06/2026

🌹 ماں باپ کی بہترین میراث اولاد کی دینی تربیت ہے۔ ❤️📖

جب ننھے دل میں قرآنِ پاک کی محبت بس جائے تو یہی والدین کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر گھر کو ایسی نیک، باحیا اور قرآن سے محبت کرنے والی اولاد عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کا رشتہ قرآن سے مضبوط ہو تو اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں۔ ❤️📚

#اسلام #بچے

26/06/2026

چوزوں کو بڑا کرنے والی مشین ہو سکتی ہے کیا ؟
AI se tyar hoi Hy

🎉 الحمدللہ! ہمارا page Monetize ہو گیا ہے 🎉یہ کامیابی آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے ❤️ا...
25/06/2026

🎉 الحمدللہ! ہمارا page Monetize ہو گیا ہے 🎉

یہ کامیابی آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے ❤️
اب ہمارا مقصد مزید بہترین، دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز آپ تک پہنچانا ہے۔

اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو پیج کو Follow کریں، ویڈیوز کو Like، Comment اور Share ضرور کریں تاکہ ہم مزید آگے بڑھ سکیں۔ 🚀

آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
جزاک اللہ خیر ❤️

25/06/2026

بکرا تالاب سے پانی پینے آیا تھا… مگر مچھلیوں نے اس کے بال پکڑ لیے! 😱🐐🐟
یہ منظر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے!

ویڈیو آخر تک دیکھیں اور بتائیں: کیا آپ نے کبھی ایسا منظر دیکھا ہے؟ 👇

Address

Islamabad

Telephone

+923054162323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun 4 U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share