Heart Touching Poetry

Heart Touching Poetry still waiting .......

People Cheating in Different Ways
24/04/2023

People Cheating in Different Ways

Here are some random and famous fraud methods

As a Pakistani we have to promote this youtube channelPlease like and subscribefor the safety of people of Pakistan
24/04/2023

As a Pakistani we have to promote this youtube channel
Please like and subscribe
for the safety of people of Pakistan

Exposing Various Frauds Methods to Keep Safe Pakistan

09/01/2022

ظلم کی انتہاء
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ پلوڑا کلاں میں زمین کے تنازعہ پرمعمر خاتون منور پر تشدد اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی فوٹیج نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ,بااثر افراد نے قانون کو جھوتے کی نوک پر رکھ دیا سیالکوٹ میں تبدیلی سرکار کے انصاف آپ کی دہلیز پر کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا کوٹلی سید امیر کے علاقہ میں معمر خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنےاور تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی انسانیت سوز واقع سے سر بھی شرم سے جھک گیا ہے بااثر افراد قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئےبزرگ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کیا زمین کے تنازعہ پر بزرگ خاتون پر بری طرح تشدد کیا گیا۔

09/01/2022
09/01/2022

*(بائیکاٹ مری بائیکاٹ)*
*گزشتہ روز مری میں پیش آنے والے سانحہ پہ مری کے مقیم لوگوں نے انسانیّت کو روند کہ رکھ دیا بچوں عورتیں کسی کو نہیں بخشا، انڈہ پانچ سو چائے کا کپ پانچ سو پارکنگ پندرہ سو سے دو ہزار، بھوت بنگلے جیسے کمرے تیس ہزار اچھے کمرے کے پچاس ہزار سے بھی زائد پیسے وصول کر رہے تھے، قدرتی آفت میں گھرے لوگوں کو یوں بے دردی سے لوٹ رہے تھے یہ ظالم، کئی لوگ شدید برفباری کی وجہ سے گاڑیوں میں ہی دم توڑ گئے، یہ ظالم لوٹیرے گاڑی کو دھکا لگانے کے بھی ہزار روپے لیتے رہے، ایسی سوچ کے عامل لوگوں کا بائیکاٹ ضروری ہے*

08/01/2022

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کر تو دیکھ لیا

08/01/2022

مری برف میں پھنسے گاڑی میں سوار تمام لوگ سردی کی شدت سے جان کی بازی ہار گئے 👆
مری کی تازہ ترین افسوس ناک صورت حال 👆
( *إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون* )
محمد نوید Asi اپنی پوری فیملی سمیت خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔۔۔اللہ رب العزت ان تمام اہل خانہ کی مغفرت فرماۓ اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون

30/05/2019

*جو تم مایوس ہو جاو*،
*تو رب سے گفتگو کرنا*
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا ......!!

یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برا جانو گےتو
یہ سو بھی جاتا ہے......!!

اگر تم حوصلہ رکهو
وفا کا سلسہ رکهو
جسے تم خالق سمجھتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے .........!!

جو تم مایوس ہو جاو،
تو رب سے گفتگو کرنا ......!
کبھی مایوس مت ھونا.....

وہاں انصاف کی چکی......
ذرا دھیرے ھی چلتی ھے.....
مگر چکی کے پاٹوں میں.....
بہت باریک پستا ھے.....
تمہارے ایک کا بدلہ.....
وہاں ستر سے زیادہ ھے.....

نیت تلتی ھے پلڑوں میں...
عمل ناپے نہیں جاتے...
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں۔۔
کبھی خالی نہیں جاتے۔۔

ذراسی دیرلگتی ہے۔۔۔
مگر وہ دے کے رہتا ہے

*جو تم مایوس ہو جاو*،
*تو رب سے گفتگو کرنا*

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923326592244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heart Touching Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share