ع'ش'ق

ع'ش'ق روح کا سکون

03/04/2024

Ungli ka ishara kejiye

17/01/2024

جب تک وہ میرے ساتھ تھا میں بھی حسیں رہا
اک شخص دل کی کوٹھڑی میں یوں مکیں رہا

ہنسنے کا مشورہ بھی ترا خوب ہے مگر
مجھ میں تھا خوش مزاج کوئی، وہ نہیں رہا

چہرے کو دیکھ کر جو سمجھتا تھا میرا دکھ
ایسا بھی کوئی شخص مرا ہم نشیں رہا

کچھ اس لیے بھی میں یہاں اکتا گیا ہوں دوست
بستی میں ہم مزاج کوئی مل نہیں رہا

وہ ساتھ گر نہیں تو یہ ایسا ہی ہے جناب
جیسے کہ اک بہار پہ جوبن نہیں رہا

وقتِ جدائی لے گیا وہ سب سنبھال کے
لیکن یہ دیکھ موت کا منظر یہیں رہا

آوارگی کا شوق مجھے لے گیا تھا قیس
چھانی ہے خاک دشت کی، صحرا نشیں رہا

12/10/2023

Check out chnasddudtj's video.

https://youtu.be/eabPJnqeB6g
07/06/2023

https://youtu.be/eabPJnqeB6g

tasting lemons for the very first time and pulling silly faces! These funny babies trying lemons for the first time are...

https://youtu.be/LZ0NU1BTp_I
12/04/2023

https://youtu.be/LZ0NU1BTp_I

Retry emailIf disconnected from the internet, postpone emails until back online.Change email subj...

From Someone    #بےوفا
05/02/2023

From Someone

#بےوفا

ایک  اور  محبت   منتظر  تھی  اس  کے  لیےمجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا وہ #بےوفا
31/01/2023

ایک اور محبت منتظر تھی اس کے لیے
مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا وہ

#بےوفا

دل ِفسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا​یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی #بےوفا
29/01/2023

دل ِفسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا​
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی
#بےوفا

‎نہ تڑپنے کی ہے اجازت ، نہ فریاد کی ہے‎گُھٹ کے مرجاؤں ، یہ مرضی مرے صیاد کی ہے شیخ محمد جان شاؔد #بےوفا
28/01/2023

‎نہ تڑپنے کی ہے اجازت ، نہ فریاد کی ہے
‎گُھٹ کے مرجاؤں ، یہ مرضی مرے صیاد کی ہے

شیخ محمد جان شاؔد
#بےوفا

09/10/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ع'ش'ق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category