You Know It Before?

You Know It Before? This page will provide you the most interesting and amazing things in the world. And visiting the mo

100%
16/02/2022

100%

😍😍😍😍
14/02/2022

😍😍😍😍

😍😍😍😮😮😮
29/12/2021

😍😍😍😮😮😮

Amazing Things !!!!😀😀🙃🙃🙂🙂😲😲😲😲
27/12/2021

Amazing Things !!!!
😀😀🙃🙃🙂🙂😲😲😲😲

خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرماھ( آمین یارب العا...
27/12/2021

خانہ کعبہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو خانہ کعبہ کی حاضری نصیب فرماھ
( آمین یارب العالمین)

Quotes !!!!
16/12/2021

Quotes !!!!

Some Amazing Places in World 🌎🌍🌏
15/12/2021

Some Amazing Places in World 🌎🌍🌏

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر ل...
15/12/2021

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔
7. میرے بالوں کو سجانے کے لئے میرے پاس سات بیوٹیشنز تھیں - آج میرے سر پر ایک بال تک نہیں ہے۔
8. نجی جیٹ پر ، میں جہاں چاہتی ہوں اڑ سکتی ہوں۔ لیکن اب مجھے اسپتال کے برآمدے میں جانے کے لئے دو افراد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔
9.اگرچہ بہت ساری کھانوں کی مقدار موجود ہے ، لیکن میری خوراک دن میں دو گولیوں اور رات کو نمکین پانی کے چند قطرے ہے۔
یہ گھر ، یہ کار ، یہ جیٹ ، یہ فرنیچر ، بہت سارے بینک اکاؤنٹس ، اتنی ساکھ اور شہرت ، ان میں سے کوئی بھی میرے کام کا نہیں ہے۔ اس میں سے کوئی بھی چیز مجھے کوئی راحت نہیں دے سکتی۔
بہت سارے لوگوں کو راحت پہنچانا اور ان کے چہروں پہ مسکراہٹ بکھیرنا ہی اصل زندگی ہے-
"اور ۔۔۔۔۔۔موت کے سوا کوئی حقیقت نہیں ہے___💯

حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے بصرہ میں ایک غلام خریدا، وہ غلام بھی ولی اللہ، صاحبِ نسبت اور تہجد گزار تھا، حضرت حسن بصری نے...
11/12/2021

حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے بصرہ میں ایک غلام خریدا، وہ غلام بھی ولی اللہ، صاحبِ نسبت اور تہجد گزار تھا، حضرت حسن بصری نے اس سے پوچھا کہ: اے غلام! تیرا نام کیا ہے۔
اس نے کہا کہ حضور! غلاموں کا کوئی نام نہیں ہوتا، مالک جس نام سے چاہے پکارے۔
آپ نے فرمایا اے غلام! تجھ کو کیسا لباس پسند ہے۔
اس نے کہا کہ حضور! غلاموں کا کوئی لباس نہیں ہوتا جو مالک پہنا دے وہی اس کا لباس ہوتا ہے۔
پھر انھوں نے پوچھا کہ اے غلام! تو کیا کھانا پسند کرتا ہے۔
غلام نے کہا کہ حضور غلاموں کا کوئی کھانا نہیں ہوتا جو مالک کھلا دے وہی اس کا کھانا ہوتا ہے۔
خواجہ حسن بصری چیخ مار کر بے ہوش ہو گئے، جب ہوش میں آئے تو فرمایا اے غلام! میں تجھ کو آزاد کرتا ہوں، میں نے تجھے پیسے سے خریدا تھا مگر اب تجھ کو پیسہ نہیں دینا ہے، میں تجھ کو مفت میں آزاد کرتا ہوں۔
غلام نے پوچھا کہ کس نعمت کے بدلے میں آپ مجھ کو آزاد کر رہے ہیں۔
آپ نے فرمایا تم نے ہم کو اللہ کی بندگی سکھا دی، تم ایسے غلام ہو کہ اگر مجھے میرا پیسہ دے دیتے تو غلامی کے طوق سے آزاد ہو سکتے تھے لیکن ہم اللہ کے ایسے غلام ہیں کہ سلطنت بھی دے دیں تو بھی خدا کی غلامی سے، طوقِ بندگی سے آزاد نہیں ہو سکتے،ہماری بندگی کا طوق موت تک ہے۔
وَاعْبُدْ رَبَّکَ حَتّٰی یَأْتِیَکَ الْیَقِیْںن
پس تم نے ہمیں ہمارے اللہ کی بندگی سکھا دی، اب ہم کو اللہ جو کھلا ئے گا ہم یہی کہیں گے کہ مالک آپ کا احسان ہے، جو پہنائے گا یہی کہیں گے کہ مالک آپ کا احسان ہے، جس نام سے خدا پکارے گا وہی ہمارا نام ہے۔
اے غلام! تو نے ہمیں اللہ کی بندگی سکھا دی۔
یہ ہے اللہ والوں کا راستہ کہ جس حالت میں خدا رکھے راضی رہو، رضا بالقضا کا مقام اخلاص سے بھی زیادہ اُونچا ہے۔
جمعہ مبارک
❣صلی اللہ علیہ وسلم ❣

Asar Time Masha Allah Allah hum sb ko yahn li jay Ameen Sum Ameen
06/12/2021

Asar Time
Masha Allah Allah hum sb ko yahn li jay
Ameen Sum Ameen

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when You Know It Before? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to You Know It Before?:

Share