C H AdiL Kpk

C H AdiL Kpk السلام علیکم امید کرتا ہوں سارے بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے ہم نکلے ہیں پاکستان کی غریب عوام کو سپورٹ کرنے کے لیے

04/04/2025
17/08/2024
02/08/2024

میرے پیارے فالورز ۔ ویورز
آج مجھے ایک گھنٹہ میں اس پوسٹ کے ایک ہزار سے زاٸد شیٸرز چاہیۓ ہیں ۔۔۔۔
یہ دو تصاور آپ کے سامنے ہیں ۔
ایک ہسپتال کے بیڈ پر ہمارے پیارے دوست سید نادر شاہ ترمذی ہیں جو کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں اور کٸ عرصہ سے اس مرض کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔
اور دوسری طرف ان کا سولہ سالا بیٹا عبدالعزیز شاہ ہے جو گھر سے ناراض ہوکر کہیں چلا گیا ہے جس کو تقریباً ایک ھفتہ ہوگیا ہے ۔ ۔
بہت تلاش وغیرہ کے باوجود اس کا کچھ پتا نہیں چل سکا ۔ بیماری کے اس سٹیج پر نو عمر جوان بیٹے کے غم نے والد کو مزید نڈھال کر دیا ہے جس سے پورا خاندان شدید پریشانی میں مبتلا ہے ۔
اور آپ تمام فالورز اور ویورز کے تعاون سے بٹل نیوز نے اس قبل جب بھی کسی بچے ۔ بچی کی گمشدگی کی پوسٹ لگاٸ ہے تو وہ والدین کو ضرور ملے ہیں ۔
اور اب ایک بار پھر درخواست ہے کہ دیکھتے ساتھ ہی اس پوسٹ کو شیٸر کرتے جاٸیں انشاءاللہ یہ نوجوان بچہ ضرور اپنے والدین تک پہنچ جاۓ گا ۔۔۔۔۔۔
جو بھی اس جوان بچے کے بارے میں جانتا ہو پلیز بٹل نیوز کے نمبر پر اطلاع کر دیں ۔ 03139950050
امید ہے اس نوجوان بچے کی تلاش میں تعاون فرماٸیں گے ۔ بہت بہت شکریہ

26/07/2024

Check out 👑KpK Haz@Ra KiNg👑’s video.

11/05/2024

سندھ میں جاری اغواء برائے تاوان، قتل و غارت کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، بلاول بھٹو زرداری سندھ ان واقعات پر فوری ایکشن لیں۔

سندھ حکومت کچے کے ڈاکوؤں پر ایکشن نہ لینا سمجھ سے بالاتر ہیں،

آج ننھے فرشتہ ایاز پٹھان کو زنجیروں میں لٹکا کر تصاویر اور ویڈیو وائرل کردی، جبکہ مزدور آغا سہیل پٹھان کو کافی ازیت دیکر تاوان نہ دینے پر قتل کردیا گیا۔

یہ بچے صرف پشتون بچہ نہیں سارے قوم کا بچہ ہیں،

سندھ میں پشتون بھائیوں کے زندگیاں اجیرن بن گئی، سندھ میں روزی روٹی کمانے والے پشتون آئے روز کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں چھڑتے ہیں، ہزاروں پشتون کاروباری حضرات کچے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہیں،

ہزاروں لوگوں سے بھتے لئے گئے،

قوموں کی آپس کی لڑائی سے بہتر ہیں حکومت گھوٹکی کشمور کچے کے ڈاکوؤں پر ایکشن لیں۔۔

بحثیت چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان ان واقعات کے مزمت کرتا ہوں۔۔

شعبہ نشر واشاعت
مظلوم عوامی تحریک قربان پاکستان




:

11/02/2024

حاجی صادق اٹھو زہی کا فل انٹرویو ゚

11/02/2024

Haji sadiq khan adozai full istore

Address

48. 3
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C H AdiL Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category