BanDhan

BanDhan Expl0ring EmotioNs and DrEams
thr0ugh the art of poEtry. JoiN us on a jourNey of
w0rds and feElings.

کس قدر کارِ اذیت ھے , ذرا سوچو توجس نے مِلنا ھی نہیں ، اُس کی تمنا کرنا🖤
17/08/2025

کس قدر کارِ اذیت ھے , ذرا سوچو تو
جس نے مِلنا ھی نہیں ، اُس کی تمنا کرنا🖤

خاموش کھڑے ہیں، تجھے بس دیکھ رہے ہیں.!! اور سوچ رہے ہیں کہ یہ خوش رو بھی بشر ہے۔؟
28/12/2024

خاموش کھڑے ہیں، تجھے بس دیکھ رہے ہیں.!!
اور سوچ رہے ہیں کہ یہ خوش رو بھی بشر ہے۔؟

تیرے لب, تیری نگاہیں, تیرے عارض, تیری زلف اتنے زنداں ہیں تو اس دل کو رہا کس سے کریں
14/12/2024

تیرے لب, تیری نگاہیں, تیرے عارض, تیری زلف
اتنے زنداں ہیں تو اس دل کو رہا کس سے کریں

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرااور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
15/08/2024

یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری

اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سباور پھر ہوتا گیا میرا _____ زیاں تیرے بعد پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیزکس ...
10/08/2024

اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب
اور پھر ہوتا گیا میرا _____ زیاں تیرے بعد

پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی _______ عمر رواں تیرے بعد

اُس کو چُھو لینا تو ہے اچھے نصیبوں والی باتویسے اُس کو سوچتے رہنا بھی اچھی سوچ ہے
31/05/2024

اُس کو چُھو لینا تو ہے اچھے نصیبوں والی بات
ویسے اُس کو سوچتے رہنا بھی اچھی سوچ ہے

یہ عہد ترک محبت ہے_____ کس لیے آخر سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
14/04/2024

یہ عہد ترک محبت ہے_____ کس لیے آخر
سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں

دکھ بچھڑنے کا نہیں میری اذیت سمجھواب کسی اور کے ہونٹوں پہ وہ پیشانی ہے
05/04/2024

دکھ بچھڑنے کا نہیں میری اذیت سمجھو
اب کسی اور کے ہونٹوں پہ وہ پیشانی ہے

17/12/2023

کل اثاثہ تھے یہی اشک، جنہیں کھو نہ سکے
ہم ترے خواب کو دفنا کے کبھی رو نہ سکے

ہم نے اک عمر ترے دھیان سے لگ کر جی ہے
ہم تو خود سے بھی کبھی ایسے بہم ہو نہ سکے

سیماب ظفر
17 دسمبر 2023

ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجودہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
01/11/2023

ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے

تِرے بغیر ، وُہ  دِن  بھی  گُزر  گئے  آخر تِرے بغیر ، یہ دِن بھی گُزرتے جاتے ہیں
24/10/2023

تِرے بغیر ، وُہ دِن بھی گُزر گئے آخر
تِرے بغیر ، یہ دِن بھی گُزرتے جاتے ہیں

کاٹنا مُشکِل بہت تھا  ہِجر  کی  شَب  کو  مُنیرؔجیسے ساری زندگی، غَم کی حِفاظت میں کَٹے
20/10/2023

کاٹنا مُشکِل بہت تھا ہِجر کی شَب کو مُنیرؔ
جیسے ساری زندگی، غَم کی حِفاظت میں کَٹے

Address

Islamabad
4444

Telephone

+3652222122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BanDhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share