01/05/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥰
🫀
_*تاریخ گواہ ہے کہ وہ سمندر تھا ،جس نے ڈبویا نہیں۔*_
وہ آگ تھی، جس نے جلایا نہیں۔
وہ پہاڑ تھا ،جس کی بلندی نے بچایا نہیں۔
وہ مچھلی تھی، جو ہضم نہ کر سکی۔
وہ بچہ تھا ،جو بول پڑا۔_
سوتے ہوئے لوگ ،تین سو سال بعد اُٹھ گئے۔
چاند کے ٹکڑے ہو گئے۔
_*یہ مت کہو کہ یہ ہو نہیں سکتا بلکہ بولو کہ اے میرے رب!! میرے لیے آسانی فرما۔🤍*_*